
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز
پاکستان بمقابلہ انڈونیشیا
پاکستان نے انڈونیشیا کو 2-0 سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے پہلا گول نادیہ خان نے 8 ویں منٹ میں اسکور کیا دوسرا گول سوہا ہیرانی نے 18 ویں منٹ میں پینلٹی کک پر کیا
صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد
صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی نے قومی ویمنز ٹیم کو جارحانہ کھیل پیش کرنے پر داد دی انہون نے مزید کہا کہ ویمنز ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کیا،
سید محسن گیلانی نے امید ہے ٹیم آخری گروپ میچ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرے گی
پاکستان ٹیم گروپ کا آخری میچ 5 جولائی کو کرغزستان کے خلاف کھیلے گی .
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے کھیلا جائے گا



