اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمزکے مقابلے کل جمعہ کو اختتام پذیر ہونگے۔ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 دسمبر, 2017
قائد اعظم گیمز، سنوکر ایونٹ میں پنجاب کی جیت
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کے مبشر رضا نے سنوکر سنگلز ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا، سنوکر ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ پنجاب کے نام رہا۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں جمعرات کو کھیلے گئے سنوکر سنگلز ایونٹ کے فائنل میں پنجاب ...
مزید پڑھیں »یوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی کلین سویپ کیا ہے۔
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ :کک کی شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری
میلبورن:آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں الیسٹرکک کی شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت ٹیم کی پوزیشن مستحکم کر دی۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 327رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر491رنز بنا لئے ہیں اور میزبان پر164رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے الیسٹرکک27چوکوں کی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ہاکی الیون کے دورہ پاکستان کے انتظامات کیلئے تیاریاں جاری
لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی الیون کے دورہ پاکستان کے انتظامات کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ پی ایچ ایف کے سیکرٹری شہباز سینئر اور دیگر عہدیدران انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے گی جبکہ سٹیڈیمز میں تماشائیوں کی تفریح کیلئے کنسرٹ منعقد کروانے کی بھی تجویز زیر غور ہے ۔ورلڈ الیون کے ...
مزید پڑھیں »سال 2017،پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ رہی
سال 2017میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ٹیسٹ میچز میں زیادہ بہتر نہ رہی تاہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔پاکستان کی ٹیم نے رواں سال مجموعی طور پر چھ ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں دو میں فتح حاصل کی اور چار میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ،سال ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے 13دسمبر کو ہونیوالے اجلاس میں جن افسران کی ترقیاں دی گئی تھیں ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ترقیاں پانے والے افسران کے تقرروتبادلے بھی کردیئے گئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق 5 صوبائی کوچز کو سینئر صوبائی کوچز کے عہدے پر گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی،ترقی پانے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز، پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کیلئے کیش پرائزز کا اعلان
اسلام آباد: سیکر ٹری سپورٹس پنجاب نے دوسری قائد اعظم گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لئے کیش پرائزز کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق ٹیم ایونٹ جیتنے والی پنجاب کی ٹیموں کو گولڈ میڈل جیتنے پرایک لاکھ ۔سلور میڈل جیتنے والی ٹیموں کو 75ہزار روپے اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو 50ہزارروپے۔مائینر گیمز میں گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین گیمز: خیبر پختونخوا ویمنز ٹیم کا سکوائش ایونٹ میں سونے تمغہ
اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا نے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پنجاب کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ جمعرات کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز: بیس بال کے مقابلے پنجاب نے جیت لئے
اسلام آباد:اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کی مناسبت سے منعقدہ بیس بال کے مقابلے پنجاب نے جیت لئے،فاتح ٹیم نے فاٹاکو 12-2سے ہرایاجبکہ خیبر پختونخواکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدمقابل سندھ کی ٹیم کو 16کے مقابلے میں 3رنز سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ...
مزید پڑھیں »