روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جنوری, 2018

ویرات کے گلے میں شادی کی انگوٹھی؟

گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی سے قبل ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اور اب خبریں ہیں کہ کوہلی کو یہ انگوٹھی اتنی بھائی کہ کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران  انہوں نے مبینہ طور پر یہی انگوٹھی ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری

سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری ہے ، کورس میں ملک بھرسے 35کوچز شرکت کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر کورس کے شرکاء کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جمعرات کے روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کرک انفو ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم،صرف دو پاکستانی کھلاڑی شامل

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے 2017 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس میں 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ویب سائٹ کی جانب سے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ون ڈے ٹیم میں بھارت کے 5، پاکستان اور انگلینڈ کے 2،2، جنوبی افریقا اور افغانستان کا ایک ایک ...

مزید پڑھیں »