روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جنوری, 2018

ڈاکار ریلی ، برطانوی موٹر سائیکلسٹ حادثے کا شکار

شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار ریلی میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن برطانوی موٹرسائیکلسٹ ریس کے دوران سیم سڈرلینڈر حادثے کا شکار ہوگئے جبکہ کار ریس کا مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور سیباستین لوئب نے جیت لیا۔ شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار کار ریلی میں جیت کیلئے زبردست اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اونچے نیچے، ...

مزید پڑھیں »

 ملتان میں جاری انٹر بورڈ گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملتان نے مردان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ، انٹر بورڈ ہینڈ بال چمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملتان اور مردان کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، پہلا ہاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو، دو پوائنٹس سے برابر رہا۔ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی ناقص کارکردگی کی وجہ سامنے آگئی

 30سالہ سرفرازاحمد سر ی لنکا کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں 64 رنز کی ذمہ درانہ اننگز کھیلنے کے بعد سے بدترین فارم سے گزر رہے ہیں۔ سری لنکا سے میچ کے بعد چار اننگز میں وہ محض 1،5،8 اور 3 رنز سکور کرسکے ہیں جس کے باعث ان پر کپتانی کے ساتھ ساتھ بلے کے ساتھ بھی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

کگیسو ربادا ٹاپ ٹیسٹ بائولر بن گئے

جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کگیسو ربادا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست بائولر بن گئے۔ 22 سالہ کھلاڑی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف پانچ وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھانے کے ساتھ پانچ رینکنگ پوائنٹس کی بدولت یہ اعزازحاصل کیا۔ انہوں نے 887 پوائنٹس کے مالک انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کو محض ...

مزید پڑھیں »

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم دبئی روانہ

متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے میچز میں شرکت کے لیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی اور 4آفیشلز دبئی روانہ ہوگئے ۔12 جنوری کوبھار ت کے خلاف میچ کھیلے گی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی کپتان نثارعلی کی قیادت میں دبئی روانہ ہوئے،ہیڈ کوچ عبد الرزاق سمیت 4 آفیشلز بھی کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

عثمان شنوار ی کا مکمل فٹنس کیلئے سخت ٹریننگ کا آغاز

کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے فاسٹ باولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئےتھے، جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہ لینا شروع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ میں ایک بھی گیند کا کھیل نہ ہو سکا ۔ کرائسٹ چر چ میں شدید بارش کے باعث آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کاروایتی انداز میں پرتپاک استقبال

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم ڈیونیڈن پہنچ گئی جہاں قومی ٹیم کا ایئرپورٹ پر روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم تیسرا میچ کھیلنے کیلئے ڈیونیڈن پہنچ گئی ہے جہاں ایئرپورٹ پر ...

مزید پڑھیں »