سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 50کروڑ کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں، منصوبوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو منصوبوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2018
سیریز میں ناکامی کا ذمہ دار ٹاپ آرڈر ہے،مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سیریز کے ہر میچ میں ٹاپ آرڈر فیل ہوا جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔ ویلنگٹن میں میچ کے بعد میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ قریب ہے ہمیں اگلی سیریز سے قبل اپنی تمام خامیاں دور کرنا ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان سری لنکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخل
واہنگری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر واہنگری میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جب کہ گرین شرٹس نے ہدف باآسانی ...
مزید پڑھیں »کیویز نے شاہینوں کو زمین بوس کردیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں کیویز نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 272 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تاہم نیوزی لینڈ کے 272 رنز ہدف ...
مزید پڑھیں »