مصنف: newseditor 20 جنوری, 2018 لیام پلنکٹ نے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلیپر تبصرے بند ہیں623 نظارے
SHARE NOW
انگلش فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں، انہوں نے گزشتہ روز فنچ کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا ، انہیں 100 وکٹوں کیلئے 64 میچ کھیلنے پڑے، وہ تیز ترین سو وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے انگلش باؤلر ہیں۔