اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو رولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں گذشتہ روز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ تیسرے ایڈیشن کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اونر علی نقوی ، کپتان مصباح الحق اور کو ئٹہ گلیڈییٹرز کے کوچ معین خان بھی آفیشلز کے ہمراہ پریس کانفرنس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جنوری, 2018
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
آل انڈیا ویمن سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کیلئے ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹار آل راؤنڈر ہرمنپریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی، بارودا آل راؤنڈر رادھا یادیو پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، آف سپنر انوجا پٹیل جنہیں ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »جلال الدین چیف چیف سلیکٹر،مارک کولز ویمن ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے فرسٹ کلاس کرکٹر مارک کولز کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی سربراہی میں تین رکنی سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں جلال الدین، اختر سرفراز اور اسماویہ اقبال شامل ہیں۔ پی سی بی نے مارک کولز ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
شکیب الحسن اور تمیم اقبال نے ایک اور فتح گر کارکردگی پیش کرتے ہوئے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش کو مسلسل تیسری کامیابی دلاکر فائنل میں پہنچادیا ہے۔ زمبابوین ٹیم 91 رنز سے شکست کھاگئی، 5 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے، شکیب الحسن نے 51 رنز اور 3 وکٹیںلے کر ٹیم کی جیت میں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹسمین علی زریاب خان کی پر اعتماد بیٹنگ کی بدولت ہدف 48 ویں اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ...
مزید پڑھیں »