روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2018

سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔آکلینڈ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی فتح پر خوشی ہے ٗ وکٹ پہلے میچ کی وکٹ سے کافی بہتر تھی، بیٹسمینوں نے ...

مزید پڑھیں »

ہر شہر میں سپورٹس کے جدید منصوبے بنارہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب

  لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، ہر شہر میں سپورٹس کے جدید منصوبے بنائے جارہے ہیں، جن میں سپورٹس گرائونڈز، سٹیڈیم اور جمنیزیم شامل ہیں، نوجوان جدید سہولتوں سے فائدہ اٹھاکر اپنے کھیل کو بہتر بنا ئیں ...

مزید پڑھیں »

شفا انٹرنیشنل ہسپتال کرکٹ ٹیم کی مسلسل دسویں جیت

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے سیون سٹار الیون راولپنڈی کو چھ وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دسویں کامیابی حاصل کی۔مارگلہ کرکٹ گرائونڈاسلام آباد میں کھیلے گئے میچ سیون سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سیون سٹار کی ٹیم نے مقررہ 30 اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر223رنزبنائے۔سیون سٹار کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کاحضرو میں افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز ظہیر عباس نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح جمعرات کے روز حضرو(اٹک) میں کیا، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مختلف شعبوں کی طرح سپورٹس کے فروغ کیلئے بھی انقلابی اقدامات کئے ہیں، کھلاڑی محنت کریں اور ...

مزید پڑھیں »

آسٹریا میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد

آسٹریا کے قصبے’کٹزبوہل‘میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ 3 روز تک جاری رہنے والے’ہاننکام رینن‘نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑیوں کے درمیان اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی اور خوب داد سمیٹی۔ رواں برس ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی سکینڈل کا فیصلہ آگیا

شکاگو: کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی اسکینڈل میں ملوث امریکی ڈاکٹر لیری نصر کو ریاست مشی گن کی ایک عدالت نے نشان عبرت بناتے ہوئے مجموعی طور پر 175 برس قید کی سزا سنادی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نصر نے 1968 میں یو ایس اے جمناسٹکس نیشنل ٹیم کے میڈیکل اسٹاف میں شمولیت اختیار کی اور 10 سال بعد ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی،کیویز کو 48رنز سے شکست

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث میزبان نیوزی لینڈ کو باآسانی 48 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سےبرابر کردی۔ بیٹسمینوں کی عمدہ کارکردگی کے باعث پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے202 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ ابتداء میں ہی مشکلات ...

مزید پڑھیں »