پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آج ہمارا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر فیل ہوگیا جس کی وجہ سے بڑا اسکور نہیں بنا سکے۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ 140 سے 150 رنز بنالیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔ واضح رہے کہ آج کھیلے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
تجربات سے راتوں رات کرکٹ کی کیمسٹری نہیں بدل جاتی
آج پاکستان نے بیٹنگ آرڈر میں ایک اور محیر العقول تجربہ کر ڈالا۔ پہلے چاروں بلے باز لیفٹ ہینڈڈ بھیجے گئے۔ کرکٹ میں عموماً اس طرح کے تجربات مخالف اٹیک کی صلاحیت کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان نے صرف فخر زمان کے رنز اور حارث سہیل کی دو اننگز سے یہ اخذ کر لیا کہ ان ...
مزید پڑھیں »نیوزی کیخلاف ناکامیوں کی نئی داستان،ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست
ویلنگٹن میں تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا ہے جو نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں حاصل کر لیا ...
مزید پڑھیں »طاہر اسحاق کے زیر تربیت کمسن چینی کھلاڑی نے امریکہ میں چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی انٹر نیشنل بیڈ منٹن کوچ طاہر اسحاق کے زیر تربیت کمسن چینی کھلاڑی نے امریکہ میں این جے بی سی NJBC اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی،راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ، طاہر اسحاق پاکستان کے نمبر ون پلیئر رہ چکے ھیں اور ان دنوں امریکہ میں بیڈمنٹن کھیل کی کوچنگ سے منسلک ھیں ،گزشتہ ماہ نیو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت کا خمار
پاکستان نے جب دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کیا تھا تو اس وقت آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی جیت کے خمار میں مبتلا تھی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ صفر سے وائٹ واش ہونے کے بعد امید ہے قومی کرکٹ ٹیم کا یہ خمار ختم ہو گیا ہو گا اور اگر نہیں ہوا تو آج سے شروع ...
مزید پڑھیں »پہلی نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی
لاہور،پاکستان واپڈا کے ریسلرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سینئر نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن شپ کی دونوں کیٹیگریز مینز اینڈ ویمنز میں واپڈا کے ہی کھلاڑی اول نمبر رہے، نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن پاکستان واپڈا نے، دوسری پوزیشن مینز میں پنجاب نے جبکہ ویمنز میں آرمی نے ، تیسری پوزیشن مینز میں ...
مزید پڑھیں »سعدیہ خان سکی کپ،گلگت بلتستان سکائونٹس کی جیت
نلتر (گلگت) :۔ پی اے ایف سکی ریزورٹ میں سعدیہ خان کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ گلگت بلتستان سکاؤٹس سلالم اور جائنٹ سلالم کے تمام میڈلز جیت کر اس سال کپ کی فاتح قرار پائی۔مہمان خصوصی نے سعدیہ خان کپ کے علاوہ کراس کنٹری ، سکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند:محمد عامر جان
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،عالمی کھلاڑیوں سے میچز کھیل کر ہمارے کھلاڑی بہت کچھ سیکھیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، مختلف شہروں میں کھلاڑیوں کیلئے 25نئی آسٹروٹرف بچھائی جارہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،ویرات کوہلی مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد مداحوں اور میڈیا دونوں جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کھانے کے بعد سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، بھارتی میڈیا میں شائع ہونے ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کوچ سے بات چیت جاری ہے،حسن سردار
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار کا کہنا ہے کہ ہاکی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچز سے بات چیت جاری ہے، فلورس جان ، بوولینڈر اور بلنک سمیت آسٹریلین کوچز سے رابطے میں ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان ٹیم نے دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »