ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

کئی منفی ریکارڈز گرین شرٹس کے نام

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کے 74 رنز ڈھیر ہونے کے ساتھ ہی گرین شرٹس نے کئی منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ابتدائی دو ون ڈے میچوں کے برعکس تیسرے میچ میں بالنگ لائن نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن بیٹنگ لائن کی کارکردگی انتہائی ابتر رہی اور پوری ٹیم 74 رنز ...

مزید پڑھیں »

بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔سرفراز احمد

ڈنیڈن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا کام کیا لیکن بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ میچز میں کوشش ہوگی کہ غلطیاں ...

مزید پڑھیں »

اینجلیک نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سٹار جرمن کھلاڑی اینجلیک کیربر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ایشلے بارٹی کو شکست دے کر کیریئر کا 11واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل حاصل کیا۔ آسٹریلیا میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ...

مزید پڑھیں »

سرنگا لکمل سری لنکن ٹیم کے نائب کپتان مقرر

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں بنگلا دیش کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، وشوا فرننڈو، سمارا وکراما، داسن اور لاہیرو تھریمانے کو ڈراپ کر دیا گیا۔ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 31 جنوری سے ہو گا۔ اعلان کردہ ٹیم کپتان دنیش چندیمل، دیمتھ کرونارتنے، ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈلیسٹ سندھ نیٹ بال ٹیم کے لئے کیش ایوارڈ کاا علان

ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرحکومت سندھ نے گولڈ میڈلسٹ سندھ کی نیٹ بال ٹیموں(مرداور خواتین) کے لئے کیش ایوارڈ کا اعلان کیا ہے ،سندھ نیٹ بال کی دونوں ٹیموں نے دوسرے قائداعظم گیمز جو کہ اسلام آباد میں 25 سے 29 دسمبر2017 ہوئے تھے نیٹ بال کے ایونٹ میں گول میڈلز حاصل کیا تھے ، ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں شکست

نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ وانگیری میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 اوور میں 188 رنز اسکور کیے ۔ میچ میں ابتدا ہی سے پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ اوپنر روحیل نذیر نے کچھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام،تیسرا ون ڈے اور سیریز دونوں ہاتھ سے گئے

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی۔ کیویز کے 258 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام نظر آئی اور پوری ٹیم صرف 74 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ واضح رہے کہ یہ نیوزی لینڈ میں کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔  گرین ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی

  پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔نائیجیریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو 15گول سے شکست دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجیریا ، ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کپ،کامران اکمل،سلمان بٹ اور بسم اللہ خان نے واپڈا کو فائنل میں پہنچا دیا

پاکستان واپڈا نے پی ٹی وی کو نو وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ناقابل شکست ٹیم یونائیٹڈ بینک سے ہوگا۔ گزشتہ روز کامران اکمل، سلمان بٹ اور بسم اﷲ خان نے میچ میں فتح گر نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ محمد عرفان، خالد ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ اور جوبلی انشورنس کے اشتراک سے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہو گی۔ ورلڈ انڈر 18چیمپئن محمد نسیم اختر نیشنل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ گزشتہ سال کے رنرز اپ محمد حارث طاہر بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!