پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان کی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے اوپن ٹرائلز مورخہ 13/14 جنوری 2018 کو پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں چار بجے شام کو ہونگے اور اسکا تربیتی کیمپ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ماہ فروری میں شروع ہو گا، پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی دونوں میچز جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ عماد وسیم ابھی تک گھٹنے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن چمپئن شپ گوجرنوالہ نے جیت لی
کراچی میں آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن چمپئن شپ گوجرنوالہ نے جیت لی۔ فائنل میں لاہور کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں سندھ بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے تحت آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ فائنل میچ لاہور اور گوجرانولہ کے درمیان ہوا جس میں گوجرانوالہ نے حریف کو شکست دے کر ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »ڈاکار ریلی ، برطانوی موٹر سائیکلسٹ حادثے کا شکار
شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار ریلی میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن برطانوی موٹرسائیکلسٹ ریس کے دوران سیم سڈرلینڈر حادثے کا شکار ہوگئے جبکہ کار ریس کا مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور سیباستین لوئب نے جیت لیا۔ شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار کار ریلی میں جیت کیلئے زبردست اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اونچے نیچے، ...
مزید پڑھیں »ملتان میں جاری انٹر بورڈ گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملتان نے مردان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ، انٹر بورڈ ہینڈ بال چمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملتان اور مردان کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، پہلا ہاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو، دو پوائنٹس سے برابر رہا۔ ...
مزید پڑھیں »سرفراز کی ناقص کارکردگی کی وجہ سامنے آگئی
30سالہ سرفرازاحمد سر ی لنکا کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں 64 رنز کی ذمہ درانہ اننگز کھیلنے کے بعد سے بدترین فارم سے گزر رہے ہیں۔ سری لنکا سے میچ کے بعد چار اننگز میں وہ محض 1،5،8 اور 3 رنز سکور کرسکے ہیں جس کے باعث ان پر کپتانی کے ساتھ ساتھ بلے کے ساتھ بھی پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »کگیسو ربادا ٹاپ ٹیسٹ بائولر بن گئے
جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کگیسو ربادا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست بائولر بن گئے۔ 22 سالہ کھلاڑی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف پانچ وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھانے کے ساتھ پانچ رینکنگ پوائنٹس کی بدولت یہ اعزازحاصل کیا۔ انہوں نے 887 پوائنٹس کے مالک انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کو محض ...
مزید پڑھیں »قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم دبئی روانہ
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے میچز میں شرکت کے لیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی اور 4آفیشلز دبئی روانہ ہوگئے ۔12 جنوری کوبھار ت کے خلاف میچ کھیلے گی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی کپتان نثارعلی کی قیادت میں دبئی روانہ ہوئے،ہیڈ کوچ عبد الرزاق سمیت 4 آفیشلز بھی کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »عثمان شنوار ی کا مکمل فٹنس کیلئے سخت ٹریننگ کا آغاز
کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے فاسٹ باولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئےتھے، جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہ لینا شروع ...
مزید پڑھیں »