اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کی جولیا جارجز نے نئے سال کا آغاز ٹائٹل کامیابی سے کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ حریف ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کرلیا،انہوں نے مسلسل 14میچز جیت کر لگاتار تیسری ٹرافی پر قبضہ یقینی بنایا۔ سڈنی انٹرنیشنل میں یلینا اوسٹاپینکو کو پہلے راؤنڈ میں حیران کن شکست کا سامناکرنا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
پی ایس ایل ایڈیشن تھری ، قذافی سٹیڈیم میں کرسیاں لگنے کا کام شروع
لاہور :پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے فضل محمود اور عمران خان انکلوژر میں شائقین کو بیٹھنے کیلئے نئی کرسیاں دستیاب ہوں گی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریاں تیز ہو گئیں، قذافی سٹیڈیم میں مزید کرسیاں لگنے کا کام شروع ہو گیا۔ پاکستان میں پی ایس ایل کا میلے سجنے کی تیاریاں ہونے لگیں، ایونٹ کیلئے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی دوسرے ون ڈے کیلئے پریکٹس جاری
ولیمسن کا کیچ ڈراپ کرنا ٹیم کو بہت مہنگا پڑا ، کل کے میچ میں ایسی کوئی غلطی نہیں کریں گے :بائولنگ کوچ اظہر محمود کی میڈیا سے گفتگو قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں خوب پسینہ بہایا۔ پریکٹس کے بعد میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا کارنامہ
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ دنیا کی بلند ترین چوٹی کو موسم سرما میں سر کرنے ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے ہیں۔محمد علی سدپارہ دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سرما میں بغیر آکسیجن سر کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چا ہتے ہیں۔ ماؤنٹ ایورسٹ کو موسم سرما کےد وران پہلی بار 1980میں سر کیا ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ایشز سیریز چار۔صفر سے جیت لی
آسٹریلیا نےسڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123رنزسے بآسانی شکست دے کر ایشز سیریز چار۔صفر سے جیت لی۔ ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ نے 93رنز چارکھلاڑی آؤٹ پر اننگز دوبارہ شروع تو اُسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 210رنزبنانا تھے لیکن باقی چھ کھلاڑی اسکور میں صرف 87رنز کا اضافہ کرسکے اور پوری ...
مزید پڑھیں »پہلےوارم میچ میں کامیابی
کرائسٹ چرچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کےپہلےوارم میچ میں نمیبیا کو 190 رنز سے شکست دے دی ۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے کھیلتے ہو ئے 297 رنز اسکور کیے، پاکستان کی جانب سے محمد محسن نے 102 ، محمد طلحہ نے 56 اور علی زریاب نے 51 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »جوروٹ شدید بیمار: اسپتال میں داخل
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ شدید بیمار ڈی ہائیڈریشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ایشز سیریز کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ شدید بیمار ہوگئے۔ ایشز کے فائنل ٹیسٹ میچ سے وہ اسپتال میں زیر علاج رہے۔ اسپتال سے علاج کے بعد انہوں نے میچ میں حصہ لیا اور بیماری کے باوجود نصف سنچری ...
مزید پڑھیں »محمد شہزاد کی واپسی
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں زمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ آئی سی سی نے گزشتہ دنوں ڈوپنگ کے باعث ان پر ایک سال کی پابندی عائد کی تھی جو سترہ جنوری کو ختم ہور ہی ہے ۔ آل راؤنڈر سمیع ﷲ شنواری بھی ...
مزید پڑھیں »فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ احمد بیگ نے جیت لی
فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ لاہور کے احمد بیگ نے جیت لی، تین روزہ ایونٹ میں احمد نے 11 انڈر پار اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ ڈی ایچ اے کلب میں تین روز جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں احمد بیگ نےشروع ہی سے بہترین کھیل پیش کیا، چوون ہولز پر مشتمل مقابلہ گیارہ انڈر پار یعنی دو ...
مزید پڑھیں »ٹنڈولکر کی بیٹی کو فون پر تنگ کرنے والا گرفتار
ممبئی: بھارت کے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی کوفون پر پریشان کرنے والے شخص کو مغربی بنگال سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ سے بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبریں ہیں کہ وید کمار میتی نامی کا ایک شخص سارہ کو فون کر کے پریشان کر رہا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »