پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر کالجز سپورٹس فیسٹول پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ آف پشاور یونیورسٹی نے 74 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے دوسری گورنمنٹ ڈگری کالج متھرا پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ محمد آصف 48 پوائنٹس کے ساتھ بہترین ایتھلیٹ قرار پائے ، مہمان خصوصی سابق ورلڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 فروری, 2018
ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ سے طویل دوری کی وجہ سامنے آگئی،مداحوں کیلئے بری خبر
حیدرآباد دکن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا مزید دو ماہ تک ٹینس کورٹ میں قدم نہیں رکھ سکیں گی۔ وہ دائیں گھٹنے میں انجری کے باعث گزشتہ سال اکتوبر سے میچوں میں شرکت سے محروم ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ٹی وی پر سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن دیکھنا ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر راشد خان پر قسمت کی دیوی مہربان
کابل: (سپورٹس لنک رپورٹ) راشد خان پر قسمت کی دیوی مہربان، آئی پی ایل اور بگ بیش لیگ کے بعد انگلش کاؤنٹی سسیکس نے بھی افغانستان کے لیگ سپنر کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ انیس سالہ راشد خان انٹرنیشنل لیگز کی جان بن چکے ہیں۔ افغانستان کے جادوگر سپنر کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ راشد خان ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم اوران کی اہلیہ کی ایسی تصاویر آگئیں جو آپکو حیران کردینگی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور اہلیہ شیزا ا کی ملتان میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم حالیہ دنوں میں ملتان گئیں لیکن واپسی سے قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم ہمیشہ ہی یہ ثابت کر ...
مزید پڑھیں »اظہر علی نے کیویزسے شکست کی وجہ اور اگلا ہدف بتادیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنی صلاحیتوں سے کم کھیلے جس کی وجہ سے ون ڈے سیریز ہار ے،ہمارااگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ ہے۔ ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کی تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ،عالمی نمبرون ٹیم سپین کیلئے خطرے کی گھنٹیاں،تفصیلات رپورٹ میں
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی چیمپئن، عالمی نمبر ایک اور دنیائے فٹ بال کے پاور ہائوس اسپین پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ فیفا نے فٹبال فیڈریشن معاملات میں حکومتی مداخلت پر اسپین کی رواں برس روس میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی تک کا انتباہ کردیا ہے۔ عالمی گورننگ باڈی نے دسمبر میں ہسپانوی فیڈریشن سے واضح طور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد زمبابوےکرکٹر سکندر رضا کے ایسے انکشافات جن سے آپ لاعلم ہیں
ہرارے( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سالسے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان کا فائٹر پائلٹ بننے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کرکٹ بورڈ کے انضمام اور توصیف بارے نئے فیصلے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیاء اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ کے انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے متحدہ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی نے سینئر کھلاڑیوں کے بارےمیں ایساکہہ دیا کہ آپ حیران رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کو زیادہ سے زیادہ مزید دو برس کا عرصہ لگے گا۔پاکستان سوپر لیگ نے پاکستان کو ٹی 20کے لیے تو تیار کر دیا ہے تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ ایک روزہ کرکٹ میں نئے آنے والے کھلاڑیوں کوسٹار بننے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ میں سب اچھا نہیں،مکی آرتھر سے کون کون ناخوش،کیا مطالبات کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ میں کوئی کچھ بھی کہہ لے،سب اچھا نہیں ہے، ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔ سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »