ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ:قومی ٹیم17 مارچ کو کوریا روانہ ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) 8 رکنی قومی ٹیم ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے17مارچ کو کوریا روانہ ہوگی ۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن (پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ برائے مینز اینڈ ویمنز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

تعارف: newseditor