روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مارچ, 2018

جویریہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،،،پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ویمن ٹیم کی بلے باز جویریہ خان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنا کر نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ،،،کھیل کو بدنام کرنے والے آسڑیلوی کرکٹرز کیساتھ بھارت نے کیا کیا؟

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر پر رواں برس شیڈول آئی پی ایل میں شرکت کے دروازے بند کر دئیے ، کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے دونوں کرکٹرز پر 12 ماہ کی پابندی عائد کرنے کے فوراً بعد بی ...

مزید پڑھیں »

زمونگ کور ماڈل چلڈرن انسٹی ٹیوٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا اور صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام زمونگ کور ماڈل چلڈرن انسٹی ٹیوٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں زلمی نے ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ کے مقابلے تین پوائنٹس سی شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان،،،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو سکواڈ کی تشکیل میں مشکلات

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)متعدد کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے دورے کیلئے ٹیم تشکیل دینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ہفتے کی شب کراچی پہنچنا ہے تاہم چند کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق جیسن ہولڈر کے دستیاب نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز نواز کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کی سیشن عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے دائر ہتک عزت کی درخواست پر سابق کرکٹر سرفراز نواز کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی ایڈیشنل سیشن جج انجم ممتاز ملک نے نجم سیٹھی کی جانب سے ہتک عزت کے حوالے سے سرفراز نواز کے خلاف دائر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں جیت

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)جویریہ خان کی ریکارڈ ساز نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم نے 130 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز ایشین گیمز کی تیاری کیلئے مددگار ہونگے،شہباز سینئر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ یہ ایونٹ رواں سال انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاری کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ گزشتہ روز میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 رکنی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،،،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہیں لگے گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹونٹی سیریزکیلئے 13 کھلاڑیوں اور7 آفیشلز پرمشتمل مہمان ٹیم کی پاکستان آمدہفتے کومتوقع ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز یکم،2اور3 اپریل کونیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔سیریزکیلئے پاکستان نے سرفرازاحمد کی زیر قیادت 15 رکنی ٹیم کااعلان کردیاہے۔منتخب کھلاڑی جمعہ کوکراچی میں یکجا ہوں گے۔کم وقت کے باعث تربیتی کیمپ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 30مارچ سے

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ30 مارچ جمعہ سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقتحاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 118 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم جنوبی افریقہ کی ٹیم نے کم ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ کی کوشش، زمبابوین آفیشل پر 20سال کی پابندی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کی کوشش کرنے پر زمبابوے کے ڈومیسٹک کرکٹ آفیشل راجن نائر پر 20 برس کی پابندی عائد کر دی۔راجن نے زمبابوین کپتان گریم کریمر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک میچ فکس کرنے کیلئے 30 ہزار ڈالرز کی پیشکش کی تھی۔پابندی کے دوران نائر کسی بھی ...

مزید پڑھیں »