کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سال کے لیے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ وطن واپس پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے زارو قطار روتے رہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا ہو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مارچ, 2018
ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،،،نجم سیٹھی کا دو ٹوک اعلان سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آرہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے لوگو کی لاہور میں رونمائی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ خوشی ہے کہ اب انٹرنیشنل ٹیمیں بھی پاکستان آرہی ہیں، ہم جو ...
مزید پڑھیں »ڈیرن گنگا کی گلی میں بچوں کے ساتھ کرکٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور انٹرنیشنل کمنٹیٹر ڈیرن گنگا کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیلنے لگے ،ان کی بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو گئی ہے تاہم اس بات کی نشاندہی نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیو حالیہ ہے یا پرانی جسے کسی نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ...
مزید پڑھیں »بال ٹیمپرنگ: ڈیوڈ وارنر نے غلطی کا اعتراف کرلیا
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے غلطی کا اعتراف کرلیا۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں کہا کہ ایک غلطی ہوئی جس کی وجہ سے کرکٹ کو نقصان پہنچا جس پر وہ معافی مانگتے ہیں اور اپنے کیے کی ذمہ داری قبول کرتے ...
مزید پڑھیں »