ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

آسڑیلوی کرکٹر نے کھیل کو بدنام کردیا،،،شرمناک اقدام،،،اعتراف جرم بھی کرلیا

نیولینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کا اعتراف کرلیا ۔میڈیا سے گفتگو میں آسٹریلوی کپتان نے اپنی ٹیم کے 25سالہ اوپننگ بیٹسمین بین کرافٹ کے اقدام پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور اسے شرمناک فعل قرار دیا۔ جنوبی افریقی دورے میں تیسرا ٹیسٹ نیولینڈ میں کھیلا جارہا ہے، ...

مزید پڑھیں »

عمران فائنل دیکھنے آئے تو نجم سیٹھی کیا کرینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان آئے تو وہ خود جا کر ان کی گاڑی کا دروازہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی بریانی نے سیمی کا دل جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے انجری کے باوجود مستقل کھیل کر بھرپور ہمت کا ثبوت دے کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے اور پشتو کے بعد اب انہوں نے اردو زبان میں بھی پیغامات بھیجنا دینا کردیے ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان اپنی زندہ دلی اور پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے بھرپور ...

مزید پڑھیں »

فائنل سے قبل،سیمی کی اسلام آباد کو بڑی وارننگ جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ہم نے لیوک رونچی کے خلاف پلان بنا لیا ہے لیکن اسلام آباد کو سوچنا چاہیے کہ وہ کامران اکمل کو کیسے روکیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کل دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور پہلے ایڈیشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائنل , اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل

اصغر علی مبارک .پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد چیمبر اور نیشنل پریس کلب کے درمیان کرکٹ میچ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل پریس کلب اور اسلام آباد چیمبر آف انڈسٹری اسلام آباد کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیشنل پریس کلب نے چیمبر انڈسٹری کو 38 رنز سے ہرا دیا سردار نوید نے شاندار آل راونڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا 117ناٹ آؤٹ اور دو وکٹیں 26 رنز مہمان خصوصی شیخ  عامر وحید نے نیشنل پریس کلب کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ کا ٹائٹل اعجازالرحمان نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لیثرر سٹی بائولنگ کلب کے تعاون سے یوم پاکستان ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ اختتام پزیر ہو گیا ،۔ ایونٹ کے آخری روز خواتین کے درمیان فائنل کے مقابلے ہوئے جس میں شازیہ نیئر نے دو گیموں میں 235 سکور کیساتھ ٹائٹل اپنے نام کی اور روحسانہ نے ...

مزید پڑھیں »

فائنل سے قبل زلمی اور یونائیٹڈ کے سپورٹرز میں رسہ کشی کا مقابلہ

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل فائنل سے قبل حیدرآباد میں پشاور زلمی و اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹرز کے مابین بوائز ٹگ آف وار فائنل میچ کا انعقاد کردیا گیا. حیدرآباد ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افضال گرائونڈ لطیف آباد پر منعقدہ پرجوش فائنل میں پشاور زلمی فین ٹیم نے اسلام آباد یونائٹڈ فین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل،،،کون سی بڑی شخصیت فائنل دیکھنے جا رہی ہے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کل کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ فائنل جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی کو دیکھنے کیلئے پاکستان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی جائینگے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہونگے، ذرائع کے مطابق فائنل میچ کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم ہی ہونگے۔

مزید پڑھیں »

ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تائی کوانڈو پلیئر ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔کھیلوں کے شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ناجیہ رسول خان کو گزشتہ روز حکومت پاکستان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستان کی اسٹار خاتون ایتھلیٹ ناجیہ رسول تائی کوانڈو کے کھیل میں ہیوی ویٹ ...

مزید پڑھیں »