لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے پاکستان سپرلیگ کے ٹیکس معاملات کی چھان بین کا عمل شروع کردیا اورپی سی بی سے کھلاڑیوں کی نیلامی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے پاکستان سپرلیگ کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات کا آغاز کیاہے ،پاکستان سپرلیگ کی تمام ٹیموں کے مالکان کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
جونیئر ڈیوس کپ ایشیااوشنیا ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جونیئر ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا پری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ فائنل میں پہنچ گیا، گرین شرٹس نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 3-0 سے شکست دی۔ پہلے سنگل مقابلے میں حذیفہ عبدالرحمن نے کاویشا کو ہرا کر ٹیم کو برتری دلائی، محمد شعیب نے دوسرے سنگل مقابلے میںچاتوریا کو ہرا دیا، محمد احمد کامل اور محمد شعیب ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے میزبان سری لنکا کو ہرا کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز فائنل میں پہنچ گیا۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ کوشل پریرا 61 رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ، مستفیض الرحمان نے 2 وکٹیں لیں ۔ جواب میں بنگلہ دیشی ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ،،،سیمی فائنل مرحلے میں داخل
انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل ایونٹ میں وینس ولیمز اور ڈاریا کساٹکینا لاسٹ فور مرحلے میں داخل ہو گئیں،امریکی کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں اسپین کی کارلا سواریز نوارو کو مات دی،روسی پلیئر نے جرمنی کی اینجلیک کیربر کو زیر کیا،مینز سنگل مقابلوں میں راجر فیڈرراور بورنا کورچ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2018،،،پاکستان کی بنی فٹبال استعمال کی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا نے انکشاف کیا ہے کہ کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی ایک پاکستانی کمپنی نے عالمی معیار کا فٹ بال تیار کیا ہے جو فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں استعمال ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی یہ کمپنی عالمی معیار کے فٹ بال تیار کر رہی ہے جو گزشتہ کئی ...
مزید پڑھیں »کراچی اور لاہور محفوظ ترین شہر،آئی سی سی سکیورٹی ماہر کی کرکٹرز کو یقین دہانی
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانیہ سے تعلق رکھنے والے مشہور سیکیورٹی ماہر رگ ڈگسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز کو یقین دلایا ہے کہ لاہور اور کراچی محفوظ شہر ہیں۔دونوں شہروں میں کرکٹرز کو فول پروف اور اعلی پائے کی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے جمعے کی صبح ہوٹل کی کافی شاپ ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ لاہور قلندرز کی کارکردگی پر مایوس
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مسلسل تیسرے سال بھی لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنے طور پر پوری کوشش کی، لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز‘مردان میں خواتین کے مقابلے شروع
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر قاسم علی خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر مردان محمد عمران ‘ ڈائریکٹر سپورٹس ویمنز رشیدہ غزنوی ‘ڈی ایس او ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل اپنے بھائی کامران اکمل سے کچھ سیکھیں، برینڈن میک کولم کا مشورہ
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تینوں ایڈیشنز میں آخری نمبر پر آنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنی ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کامران اکمل سے کچھ سیکھیں جنہوں نے شاندار اننگز سے اپنی ٹیم کو ٹاپ فور میں پہنچایا۔کامران اکمل نے لاہور قلندرز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے بعد ملتان سلطانز کی بھی چھٹی،ٹاپ فور ٹیمیں سامنے آگئیں
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل تھری کا لیگ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور لاہور قلندرز کے بعد ملتان سلطانز بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ٹورنامنٹ میں شامل تمام 6 ٹیموں کے 10، 10 میچز مکمل ہونے کے بعد جن چار ٹیموں نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی ان میں پہلے نمبر پر اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »