دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے کپتان میک کولم نے پاکستان سپر لیگ تھری میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑ دی۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل 6 ناکامیوں اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم بالآخر جاگ گئی ہے اور مسلسل دو میچوں میں کامیابی حاصل کر لی۔یہ فتوحات یقیناً ان کے اعتماد ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام تربیتی کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہے، باکسنگ کے تربیتی کیمپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ رنگ، ٹینس کے باغ جناح اور باسکٹ بال کے جمنیزیم ہال میں ہورہے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میچز کو بہترین انتظامات سے یادگار بنا دیں گے، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے لاہور میں سیمی فائنلزکے انعقاد کیلئے بہترین انتظامات کرے گی جس سے ان میچز کو یادگار بنا دیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ...
مزید پڑھیں »انڈور چیمپئن شپ، مائیکل نارمن نے عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی مائیکل نارمن نے گزشتہ روز44.52سیکنڈز کا عالمی انڈو ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ٹیکساس کالج سٹیشنز کی این سی اے اے انڈور چیمپئن شپ میں مردوں کی 400میٹر ریس جیت لی۔نارمن جنوبی کیرولینا کی یونیورسٹی کا طالب علم ہے اورانڈر20کی 200میٹر ریس کا عالمی چیمپئن ہے ۔انہوں نے نیشنل کالجیٹ چیمپئن شپ میں اکیم بلوم فیڈ کو ...
مزید پڑھیں »ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ:قومی ٹیم17 مارچ کو کوریا روانہ ہوگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) 8 رکنی قومی ٹیم ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے17مارچ کو کوریا روانہ ہوگی ۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن (پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ برائے مینز اینڈ ویمنز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی پاکستان ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق نے انڈین ویلز ماسٹرز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا
انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین ویلز ماسٹرز، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور فیبیو فوگنینی نے مینز ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ویلز میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے اٹالین جوڑی دار فیبیو فوگنینی نے کروشیا کے نکولا میکٹچ اور آسٹریا کے الیگزینڈر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں سٹے بازوں کاایک اور وار ناکام،،،تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ نے پاکستان سپر لیگ کو کرپشن سے بچانے کے لئے جاسوسی کا جو نیٹ ورک بچھایا ہے اس نے سٹے بازوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔پی سی بی کے حد درجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین دن قبل دبئی کے ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز کو جھٹکا،تشویشناک رپورٹ آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عماد کو آبزرویشن میں رکھا جائے گا تاہم بظاہر وہ ٹھیک نظر آرہے ہیں۔میچ کے 19ویں اوور میں سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے عماد ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر شامی کے کس لڑکی کیساتھ رابطے،،،بیوی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹر محمد شامی کی بیوی نے دعوی کیا ہے کہ شوہر کے پاکستانی لڑکی سے رابطے تھے دونوں کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی۔بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی پر ان کی اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے تشدد، زیادتی اور اقدام قتل کے الزامات پہلے ہی عائد ہوچکے ہیں اور اب کرکٹر کی بیوی نے میڈیا ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی ٹیم نے مایوس کن کارکردگی کیوں دکھائی،،وہاب ریاض نے سارا سچ بتا دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بحیثیت ٹیم اچھا کھیل پیش نہیں کیا اس لیے ہم پلے آف میں پہنچنے کے مستحق نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کہا کہ دفاعی چیمپیئن ہونے کی حیثیت سے ...
مزید پڑھیں »