روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اپریل, 2018

انگلش کنڈیشنز بائولرز کیلئے سازگار،،امام الحق

کینٹربری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں شامل نوجوان بیٹسمین امام الحق کا کہنا ہے انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی جلد ایڈجسٹ جائیں گے اور ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔کینٹربری میں انگلش کرکٹ کلب کینٹ کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ میں 61 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ،خرم منظورکی طوفانی اننگز،خیبرپختونخوا فاتح

فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ میں خیبر پختونخوا نے مرد میدان خرم منظور کی شاندار سنچری کی بدولت پنجاب کو دس وکٹوں کی شکست سے دوچار کردیا۔ پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں پر 297 رنز بنائے جس میں آصف علی پانچ چوکوں اور آٹھ چھکوں سمیت 121 اور محمد عمران 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل:ممبئی انڈینز نے ٹاپ ٹیم چنئی سپرکنگز کو ڈھیر کردیا

پونے(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 27 ویں میچ میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہیت شرما نے اپنی ٹیم کو دوسری فتح دلادی،وہ 56 رنز بنا کر مرد میدان قرار پائے لیکن ٹاپ ٹیم چنئی سپر کنگز کی پوزیشن آٹھ وکٹوں کی ناکامی سے متاثر نہیں ہوئی۔ مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ پر کائیرون پولارڈ کی خدمات سے ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا، شعیب اختر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں قومی ٹیم کے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس کی جانب سے روڈ سیمینار ہوا جس میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شعیب ...

مزید پڑھیں »

پریکٹس میچ میں پاکستانی بیٹسمین بری طرح ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا — فوٹو: پی سی بی لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ و انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز سے قبل پہلے پریکٹس میچ میں پاکستانی بیٹسمین بری طرح ناکام ہوگئے۔انگلش کرکٹ کلب کینٹ کے خلاف میچ میں قومی ٹیم 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پہلی مائلو فٹسال چیمئن شپ،اساس انٹرنیشنل سکول کی شاندار جیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اساس انٹرنیشنل سکول اور جی ایس آئی ایس کی انڈر 12 ٹیموں کے درمیان پہلی مائلو فٹسال لیگ کے سلسلے میں کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس میں اساس انٹرنیشنل سکول نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جی ایس آئی ایس کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بعد آفریدی نے بھی وہ اعلان کر دیا،جس کا سب کو انتظار تھا

اوٹاوا (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی کوہاٹ میں بچوں کا ہسپتال بنانے کے لیے کوشاں ہیں، اس سلسلے میں وہ ہسپتال کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے کینیڈا میں ہیں جہاں وہ پاکستان اور بھارتی کمیونٹی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ تقریبات میں شرکت کر ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد،خیبر پختو نخوا الیو ن نے نمائشی فٹ بال میچ جیت لیا

ا یبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )چینی سفا رت خا نے کے اہلکاروں اور خیبر پختو نخوا الیو ن کے در میا ن نمائشی فٹ با ل میچ ہوا جو خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا،مہما ن خصوصی اسلا م آباد میں تعینا ت عوا می جمہو ریہ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف ٹورنامنٹ،سینئرز مقابلوں کا اختتام

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): چیف آف دی نیول  سٹاف امیچر گالف کا دوسرے دن سینئرامیچرز کے مقابلوں کا اختتام ہوا۔گالف کپ کے دوسرے دن سینئرامیچرزکے فائنل راونڈ سمیت امیچر اور جونئیر کے دوسرے رائونڈ کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔ کھیل کے دوسرے دن کا آغاز سینئر امیچر کے فائنل راونڈ ، جونئیر کے 18 ہولز کے میچ اور امیچر ...

مزید پڑھیں »