روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2018

ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سپیشل سوئمرز کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارچ2019ء میں ابوظہبی میں ہونے والی ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پاکستان سپیشل اولمپکس کے زیراہتمام سپیشل سوئمرز کا سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے جس میں سپیشل بچوں کو تربیت دی جارہی ہے ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ،ہائرایجوکیشن کو شکست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیپارٹمنٹل ٹی 20ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں پی سی بی الیون نے ہائرایجوکیشن کمیشن کو 14 رنز سے ہرا دیا۔پی سی بی الیون نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ا وورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنزبنائے ثنا عروج نے سات چوکوں کی مدد 47 رنز، فریحہ محمود نے ایک چھکے اور دو ...

مزید پڑھیں »

معروف بھارتی کھلاڑی نے خود کشی کرلی

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل ڈائیور موپریا مترا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔موپریامترا نے کولمبو میں منعقدہ 2016 کی ساتھ ایشین ایکواٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کیلیے 2 میڈلز جیتے تھے، مقامی حکام کو ان کی لاش گھر میں نصب پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے، مقامی پولیس آفیسر کا کہناہے کہ ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمودنے کہا کہ محمدعامر امیدوں پرپورانہیں اتررہے جبکہ دورہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر کو اپنی کاکردگی سے خود کو منوانا ہوگا۔کینٹر بری میں کینٹ کانٹی کے خلاف پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر پر پھٹ پڑے۔بالنگ کوچ کاکہناتھا کہ فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں ہیں۔کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ممبر کا کہنا ہے کہ ہم نے گذشتہ ماہ روی ...

مزید پڑھیں »

اگر ٹیم میں جگہ بنانی ہے تو۔۔مالنگا کو بورڈ کی وارننگ

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئرلیگ، سری لنکن فاسٹ بولرلیستھ مالنگا کے انٹرنیشنل کیریئر کیلئے خطرہ بن گئی ہے جہاں وہ کھلاڑی کے بجائے بولنگ مینٹور کے طور پر ممبئی انڈینز کے ساتھ کام کررہے ہیں۔اس صورتحال سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ خوش نہیں ہے۔سری لنکن سلیکٹرزنے اپنے فاسٹ بولر لیستھ مالنگاکو خبردارکیاہے کہ وہ آئی پی ایل میں ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا ڈربی شائر کائونٹی سے معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب ڈربی شائر نے رواں برس شیڈول وائٹالٹی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی خدمات حاصل کر لیں۔ معاہدے کے تحت وہ 10 میچز میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ 32 سالہ وہاب ریاض نے گزشتہ سال اکتوبر میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں آخری بار ملک ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس جرنلسٹ کےلئے خوشخبری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد کے کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کے لئے نئی ممبر شپ کھول دی، کھیلوں سے تعلق رکھنے والے صحافی اپنے ادارے کے کارڈ یا اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ نئی ممبر شپ کے لئے درخواست دے سکتےہیں رابطہ کے لئے: عارف محمود، نائب صدر، راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پیسرز کیلئے لگایا جانے والا تربیتی کیمپ اختتام پذیر

اسلام آباد(رپورٹ،نواز گوہر)پیسرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگایا جانے والا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا، ارشد وزیر خان تیز ترین بولر رہے، انہوں نے 141 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہوئے پہلا انعام 50 ہزار روپے حاصل کیا، عاطف جاوید نے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہوئے دوسرا ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے شکرپڑیاں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر روکنے کا حکم دیدیا،نجم سیٹھی طلب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کا شکرپڑیاں میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر روکنے کا حکم، چیئرمین پی سی بی ،سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ کو ریکارڈ سمیت طلب ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے شکرپڑیاں میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کیس کی سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا ...

مزید پڑھیں »