روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مئی, 2018

ضیا سبطین- جامع سپورٹس مین

تحریر: آغا محمد اجمل پروفیسر ضیاء سبطین, ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن, گورنمنٹ کامرس کالج لاہور اور پاکستان فٹ بال جونیئر ٹیم کے سابقہ کپتان. آپ نے ایشیا کوک کپ 1991 منعقدہ تھائی لینڈ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کپتانی کا اعزاز حاصل کیا اس ٹورنامنٹ میں آپ کی کپتانی میں پاکستان جونیئر ٹیم نے کوریا کی ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو میچ فکسنگ پر اکسانے والے عرفان انصاری معطل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شارجہ کے کرکٹ آرگنائزر عرفان انصاری کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے 14 روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔یہ وہی عرفان انصاری ہیں، جنہوں نے مبینہ طور پر گزشتہ برس پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو میچ فکسنگ پر اُکسانے کی کوشش کی تھی۔عرفان انصاری کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ میں آئرلینڈ کا پاکستان سے کوئی مقابلہ نہیں،یونس خان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دورکے عظیم بیٹسمین شمار کیے جانے والے یونس خان نے کہا ہے کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کا آئرلینڈ سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس کے باوجود حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نظرانداز کئے جانے والے کرکٹر فواد عالم کہاں ہیں؟بڑی خبرآگئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔فواد عالم نے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ میں مایوس نہیں اور اپنی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں عمدہ کھیل ...

مزید پڑھیں »

ائرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ،وقار یونس نے خبردار کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔ایک بیان میں سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاکہ آئر لینڈ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ائرلینڈ کو آسان ٹیم نہیں لینگے،سرفراز احمد

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ  کا جمعہ سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے ...

مزید پڑھیں »

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کائیل ایڈمنڈ کی اہم کامیابی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین میں جاری میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانوی کھلاڑی کائیل ایڈمنڈ نے اپنے کیریئر کی اہم ترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے سربیا کے نوواک جوکووچ کا ایونٹ سے صفایا کرڈالا جبکہ گریگور ڈیمٹروف بھی ناکامی کے گڑھے میں جا گرے اور ویمنز ایونٹ سے کیرولین ووزنیاکی کا بھی اخراج ہو گیا۔میڈرڈ اوپن کے مینز سنگل مقابلوں میں ...

مزید پڑھیں »

واحد ٹیسٹ میچ ،پاکستان اور ائرلینڈ کا جوڑ کل پڑے گا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)کل سے مالاہائیڈڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہونیوالا واحد ٹیسٹ اس اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہے کہ مہمان ٹیم طویل فارمیٹ میں پہلی بار آزمائش کیلئے میدان سنبھالے گی اور اس کے کھلاڑی بھی انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ میں اپنا کھاتہ کھول لیں گے ،اس اولین آزمائش کیلئے پرجوش آئرش کپتان ولیم پورٹر فیلڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!