ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

دورہ انگلینڈ سے قبل بھارت آئرلینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گا

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ میں دورہ انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم نے آخری بار 2007ء￿ میں آئرلینڈ کا دورہ کیا تھا اور مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو واحد ون ڈے میچ میں شکست فاش سے دوچار کیا تھا جبکہ دونوں ٹیمیں ٹی ...

مزید پڑھیں »

چوتھے رزاق آرائیں رمضان روک بال ٹورنامنٹ میں مزید9میچوں کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید 9میچوں کا فیصلہ ہو گیا ،شاہ فیصل اور گارڈن فائٹر نے مسلسل دو میچوں میں کامیابی سمیٹ لی۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کے دوسرے روز پہلے میچ میں گارڈن فائٹر نے الیون اسٹار کو 2-0سے مات دی ،گارڈن فائٹر کے ایم ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز آج لارڈ ز میں چیرٹی میچ میں مدمقابل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیرٹی میچ آج لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفان کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت پاکستان کے سابق کپتان اور ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان کا پہلا میچ تھائی لینڈ سے

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 03 جون سے 10 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ، آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز:کیویز ویمن سکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ویمن سکواڈ کا اعلان کر دیا، جیس واٹکن اور سابق جنوبی افریقن کھلاڑی برناڈائن کو ٹیم میں طلب کر لیا، برناڈائن کو چار ون ڈے اور 7 ٹی ٹونٹی میچز میں جنوبی افریقن ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ شمولیت کیلئے پر امید

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔ آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی اب ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے، پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی کی میزبانی کرے گا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے آئندہ ماہ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا، اس کے علاوہ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز بھی شیڈول ہے۔ فیوچر ٹور پروگرامز کے تحت آسٹریلیا نے دورہ زمبابوے میں ایک ٹیسٹ اور پاکستان نے دو ٹیسٹ کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

حسین طلعت کاکیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): نوجوان قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں حسین طلعت سینٹ لوشیا کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اس حوالے سے نوجوان پاکستانی کرکٹر حسین طلعت کا کہنا ہے کہ وہ لیگ میں سینٹ لوشیا کی نمائندگی کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔خیال رہے کہ کیریبیئن پریمیئر لیگ 8 اگست تا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں سیریز جیتنا یادگار لمحہ ہوگا،عامر

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا کہ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف اسی کی سرزمین پر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے کہ تو یہ ان کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہو گا۔پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھرپور مشقیں

لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز میں اونچی اڑان بھرنے والے قومی شاہینوں کے لیڈز میں ڈیرے، دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے لیے نیٹ پریکٹس میں پسینہ بہایا۔ قومی ٹیم نے انگلینڈ میں 22 سال بعد سیریز جیتنے اور رینکنگ میں 2 درجے ترقی پانے پر نظریں جما لیں۔ کرکٹ کے گھر لارڈز میں انگلینڈ کو ہرانے والی قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!