لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ماضی میں گروپنگ اور ڈریسنگ روم میں ہونے والی سازشوں کا محور رہی ہے۔ کھلاڑی ایک دوسرے کو گرانے کے لئے تمام حدیں پار کر جاتے تھے اور ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑتا تھا۔ لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کے مطابق اس ٹیم کا ماحول گھر جیسا ہے، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
چمڑے کی فیکٹری میں ملازم سے لارڈز میں مین آف دی میچ تک کی کہانی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سیالکوٹ کی چمڑے کی فیکٹری کے معمولی ملازم سے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں میچ کے بہترین کھلاڑی کا انعام حاصل کرنے والے محمد عباس نے اس سفر کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے۔ محمد عباس نے نا صرف لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 وکٹ حاصل کیں بلکہ اس سے قبل ڈبلن ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »گزشتہ 2 سالوں میں بھارت کے 3 ٹیسٹ فکسڈ ہونے کا انکشاف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی وکٹ فکسنگ کی خفیہ ویڈیو میں فکسرز کی جانب سے گزشتہ دو سال میں بھارت کے تین ٹیسٹ میچ فکسڈ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الجزیرہ کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکومینٹری نے مزید رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے اور رپورٹ کے ایک حصے میں بھارت کے گزشتہ 2 سال ...
مزید پڑھیں »پرانی ویڈیو مجھے پھنسانے کیلئے لیک کی گئی، حسن رضا
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کا کہنا ہے کہ عجمان میں مقامی ٹورنامنٹ کی پرانی ویڈیو مجھے پھنسانے کے لیے لیک کی گئی۔الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس کی ویڈیو میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کو دیکھا جاسکتا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ فائنل،محمد صلاح کا ان فٹ ہونا ریال میڈرڈ کیلئے خوش بخت رہا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے چیمپینز لیگ کے فائنل میچ میں میڈرڈ کی ٹیم کی خوش بختی رہی کہ رواں سیزن میں لیور پول کی جانب سے سب سے کامیاب کھلاڑی محمد صلاح میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے اور اپنی اس انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑ گیا ۔محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز لارڈز میں لارڈ بن گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 64 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اظہر علی اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 12 کے مجموعے پر اظہر علی 4 رنز بنا کر جیمز اینڈرسن کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔اظہر علی ...
مزید پڑھیں »اسپاٹ فکسنگ کی تہلکہ خیز رپورٹ میں حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کو دیکھا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست 1-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔یوکرین کے شہر کیو کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے مجموعی طور پر 13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی جب ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان نئے سکینڈل میں پھنس گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر جنسی اسکینڈل کی زد میں آگئے اور اس بار صوفیہ ہمانی نامی خاتون نے باکسر سے تعلق کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ صوفیہ ہمانی نے دعویٰ کیا کہ باکسر عامر خان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے 17 روز بعد ہماری ملاقات ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے نئے کوچ لینگر نے اپنے اہداف بتا دیئے
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین ٹیم کے نئے کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلین ٹیم کو دنیا کی سب سے زیادہ پیشہ ور، دیانت دار اور نمبر ایک ٹیم بنانا ہدف ہے۔رواں سال مارچ میں دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آسٹریلین ٹیم کی ساکھ بری طرح متاثر ...
مزید پڑھیں »