ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ابتدائی دو گروپس اے اور بی کے تمام میچوں کا اختتام ہو گیا ہے جس میں سے دو، دو ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔گروپ اے سے یوروگوائے اور روس جبکہ گروپ بی سے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد سپین اور پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جون, 2018
عالمی کپ فٹبال،،مراکش اور اسپین کا میچ دو دو گول سے برابر
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ بی کا مراکش اور اسپین کے درمیان میچ 2-2 سے برابر رہا۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ ہوا۔پہلا گول مراکش کی جانب سے 14ویں منٹ میں خالد بوطیب نے کیا جس کے بعد 19ویں منٹ میں اسپین کے اسٹرائیکر اسکو نے اسے برابر ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کی پیشکش کا اعتراف،،عمر اکمل کا سزا بچنا مشکل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کا سزا سے بچنا مشکل دکھائی دے رہا ہے، چونکہ انہوں نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کو توڑا ہے اس لیے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر کڑی سز اکا سامنا کرنا پڑے گا۔عمر اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سٹے بازوں کی پیشکش کا اعتراف کیا تھا اس لیے ان پر پی ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی ہے، حشیش کا نشہ عام طور پر تفریحی نشہ کہلاتا ہے جس کا شمار قوت بخش ادویات میں نہیں ہوتا۔چوںکہ حشیش قوت بخش نشہ نہیں ہے اس لیے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چاہتا تو احمد شہزاد زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستانی ...
مزید پڑھیں »نگران صوبائی وزیر کھیل کا دورہ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) نگراں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان محمدراشد خان نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کھیل کھود کے مواقع اور انٹر نیشنل معیار کاسامان مہیاکرناان کی اولین ترجیح ہے ،ایک صحت مندمعاشرے کے فروغ میں کھیل کھودکی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاوردورہ کے موقع ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال: روس کو یوروگوئے سے شکست، سعودی عرب کامیاب
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں آج 2 میچز کھیلے گئے جہاں میزبان روس کو یوروگوئے کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں 3گول سے شکست ہوئی جبکہ سعودیہ عرب نے مصر کو ایک کے مقابلہ میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال 2018میں آج گروپ اے میں اگلے رائونڈ کے لیے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرا11نومبر کو
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔10 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی20 کی میزبانی دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سپرد ہے۔ ایونٹ کے افتتاحی دن پاکستان ویمنز ٹیم اپنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم بغیر فیلڈنگ کوچ زمبابوے جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ زمبابوے کے دورے میں کوئی فیلڈنگ کوچ نہیں جائے گا۔دورہ مختصر ہونے کی وجہ سے موجودہ کوچز سے ہی کام چلایا جائے گا جبکہ نئے کوچ کا تقرر طویل المیعاد بنیادوں پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور ون ڈے سیریز میں فیلڈنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ...
مزید پڑھیں »جونیئر سکواش چیمپئن شپ،بھارت کا پاکستان کو ویزے جاری کرنےسے انکار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن نے آئندہ ماہ چنائی میں شیڈول ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشل کے مطابق پاکستان نے اپریل میں ویزے کے لیے درخواست دی تھی لیکن انڈین ہائی کمیشن نے 2 ماہ بعد بغیر ویزے کے پاسپورٹ واپس ...
مزید پڑھیں »آخر کب تک مجھے نظر انداز کیا جائیگا،خرم منظور
ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر نے کے باوجود سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر آخر کار خرم منظور پھٹ پڑے۔ٹیسٹ اوپنر خرم منظور نے پاکستان کے لیے آخری انٹرنینشل میچ 2 مارچ 2016ء کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا تھا۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہو ئے 32 سالہ خرم ...
مزید پڑھیں »