سعید اجمل نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا


لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل نے بھی تحریکِ انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔قومی ہیرو فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا علی سلمان کو سپورٹ کریں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے سعید اجمل نے کہا کہ رانا علی سلمان کو این اے 102 سے الیکشن لڑنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ علی سلمان سپورٹس مین اور اچھے انسان ہیں، ان کی کامیابی کے لئے دعاگو ہوں۔

تعارف: newseditor