مصنف: newseditor 17 جولائی, 2018 سررچرڈ ہیڈلی آنت کے بعد جگر کے کینسر میں مبتلاپر تبصرے بند ہیں411 نظارے
SHARE NOW
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کیوی کرکٹر سر رچرڈ ہیڈلی کے جگر کے کینسر مبتلا ہو گئے اسی ہفتے آپریشن کیا جا ئیگا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہی ان کی آنت میں کینسر پائے جانے کے بعد آپریشن کرایا گیا تھا۔