ایشین کپ فٹبال کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے سپرد


ابوظبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین فٹ بال کنفیڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019کے ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی ہے۔ ایرانی کی میزبانی حاصل کرنے کی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔ منگل کو اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے پر متحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ایشن حکام کو مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ متحدہ میگا ایونٹ کا کامیاب اور یادگار انعقاد کر کے ہماری توقعات پر پورا اترے گا۔

تعارف: newseditor