اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) جولائی کو ماکو میں ہونے والے ایشین کپ کیڈٹ (U-18) میں سلور میڈل اور 12تا 15 جولائی کو ہا نگ کا نگ میں برا ونس میڈل لینے والے قیصر خان آفریدی آج صبح پاکستان واپس پہنچ گیئے۔پاکستان کی جوڈوکی تاریخ میں نوجوان سپر سٹار قیصر خان آفرید ی نے نہایت عمدہ کار کردگی کا مظاہر ہ کیا ۔ موجودہ ساوتھ ایشین چمپیئن نے گزشتہ ایک ماہ میں (U-18)ایشین کپ کیڈٹ میں اور چمپین شپ میں دو کانسی اور ایک چاندی کا میڈل حاصل کیا۔ وہ پہلے پاکستا نی جو ڈو کے کھلاڑی ہیں۔ جنہوں نے نہایت کم عر صے میں ورلڈرینکنگ میں اپنی جگہ بنائی ۔دنیائے جوڈو میں 16 ویں نمبر پر آگئے۔قیصرخان آفرید ی نے گزشتہ روز ایشین جونیئر میں بھی اپنا لوہا منوانے کا آغاز کر دیا ۔ ماکو میں ہو نے والے ایشین جونیئر کپ میں پاکستان کیلئے 5th پوزیشن حاصل کی۔وہ پہلے نوجوا ن (U-18) پاکستانی کھیلاڑی ہے جنہوں نے ساوتھ ایشین سنئیر چمیئن شپ میں انڈ یا کو فائنل میں ہراکر گولڈ میڈ ل حاصل کیا ۔اگر چہ اس نے اولمپک کو الوکش کے اخر ی چار مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی یوتھ اولمپک 2018 کیلئے تقریبا جگہ بنا لی ہیں ۔اس کی کارگردگی دوسروں کے مقابلے میں بہترین رہی۔ پاکستان جوڈو فیڈر یشن اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں ۔ کہ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر PJF کو عزت عطافرمائی۔ پاکستان جوڈو فیڈر یشن کے صدر کر نل جنید عالمتمغہ امتیاز (ملٹری)سینر وائس پر یزیڈنٹ پر وفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان اور سکیرٹری جنرل منصوراحمد نے نوجوان کھیلاڑی اور ا پنے تمام یو نٹس کو مبادکبار پیشںکی۔ اور پاکستا ن آرمی کا ٹرئینگ کیمپ منعقدر کر نے پر شکر یہ ادا کیا ۔فاٹا سے تعلق رکھنے والے قصر خان آفریدی نے اپنے علاقے کی نمائیدگی کر تے ہوئے پورے دنیا کو امن کو پیغام دیا ۔پاکستان جوڈو فیڈر یشن قصرخان سے مستقبل میں جونیئر اور سنیئر مقابلوں میں عمدہ کارگردگی کی مید ظاہر کی ۔PJF نے قصر سمیت تمام نو جوان کھیلاڑ یو ں کوپاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جو ڑو کی ایڈونس ٹرئنیگ کے لیے بیرو ن ملک بھجوانے کا بھی اعلان کی۔ایک سوال کے جواب میں پاکستان جوڑو فیڈر یشن نے بتایا کہ وہ پاکستان اولپمپک السیوسی الیشن کے ساتھ رابطے میں ہے۔اور ملک کی اعلی عدالتوں سے تمام کیسرزوالپس کر لیئے گئے ہیں ۔اور امید کر تے ہے۔ کہ پاکستای جوڑ و پلیرز انڈونئشیامیں ہونے والی الشین گمیز میں حصہ لئے کر ملک کا نام روش کر یں گے۔