ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے

تحریر،،نواز گوہر پاکستان کرکٹ ٹیم اس بار کا دورہ زمبابوے ایک مدت تک یاد رکھا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی کرکٹ سیریز میں زمبابوے اورآسڑیلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی اور پھر بعد میں میزبان زمبابوے کی ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ ...

مزید پڑھیں »

نسل پرستی پر اوزل کا جرمن فٹبال ٹیم چھوڑنے کا اعلان

برلن (جی سی این رپورٹ)نامور جرمن فٹبالر میسٹ اوزل نے نسل پرستی کے سبب جرمنی کے لیے کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل مئی میں میسٹ اوزل نے ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی جس پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور ان کی جرمنی کے لیے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ وقت گزارنے کیلئے چھٹی طلب کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ کرکٹرزکو بچے کی ولادت کی وجہ سے چھٹی ملنا چاہئے ،اکتوبر میں باپ بن جاؤں گا لہذا ان دنوں اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، ایتھلیٹ یا کرکٹرز کے لیے اپنے خاندان کو زیادہ وقت دینا ممکن نہیں ہوتا جو کھیل کی مصروفیات کے باعث زیادہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کردیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں با آسانی 199 رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقن ٹیم 489 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 290 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

تمیم 10ہزار رنز کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹسمین

جمیکا۔(سپورٹس لنک رپورٹ)تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 سنچریاں بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے کالی آندھی کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 130 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹر دنوشکا گونا تھلیکا پر پابندی

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کرکٹر دنوشکا گونا تھلیکا کو تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے معطل کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے دوران گونا تھلیکا کے کوڈ آف کنڈیکٹ ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔اعجاز احمد صدر۔گلفراز خان سیکریڑی۔جاوید چھتاری چیئرمین اور خالد منیر  خزانچی  منتخب کر لئے گئے۔21 رکنی کابینہ میں 11کا تعلق اندرون سندھ سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں سند کے تمام رڈویژنل ہاکی ...

مزید پڑھیں »

امام الحق بھی کسی سے کم نہیں،نئی تاریخ رقم کردی

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سیریز میں 5 میچوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز مکمل کرلیے

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک نے زمبابوے کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 18رنز کی اننگز کے دوران اپنےکیریئر کے سات ہزار رنز مکمل کر لئے۔36 سالہ شعیب ملک نے یہ اعزاز اپنے 266ویں میچ میں انجام دیا۔شعیب ملک کے علاوہ سلیم ملک، یونس خان، جاوید میاں داد، شاہد خان آفریدی، سعید انور، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کازمبابوے کیخلاف وائٹ واش مکمل

بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 131 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!