روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اگست, 2018

ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد میدان مار لیا

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے مقابلے ہو رہے ہیں۔گروپ ڈی میں شامل پاکستان اور نیپال کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

گوتم گھمبیر کا بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو کر اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بی جے پی نے انہیں دلی ...

مزید پڑھیں »

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے پاکستانی خدمات کااعتراف

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے پاکستان کی خدمات کا اعتراف کیا گیااور پی او اے کے صدر سید عارف حسن اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ناجیہ رسول کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ایشین گیمز جکارتہ میں شروع ہوگئے ۔ اس موقع پر اولمپک کونسل آف ایشیا کے اجلاس میں مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز بھی دیئے گئے۔ پی ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس کے سیزنIVکاآغاز‘ کارساز ایف سی ٹیم آف دی ویک قرار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے سیزنIVکا کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر آغاز ہوگیا ۔ جہاں 5میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک میچ برابری پر ختم ہوا۔ کارساز ایف سی کو ٹیم آف دی ویک جبکہ انٹر یونائیٹڈ کے آدرک بہترین گول کیپر قرار پائے۔ کارساز ایف سی نے نبیل ایف سی کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!