روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اگست, 2018

بوم بوم کا لقب کس نے دیا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)شہرہ آفاق سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے انہیں بوم بوم کا لقب دیا تھا۔آفریدی نے 1996 میں 16 برس کی عمر میں ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں 37 گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز یکم ستمبر سے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔قائد اعظم ٹرافی میں ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے میں اسلام آباد ریجن، لاہور ریجن ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان ویٹ لفٹر نوح دستگیر تمغہ جیتنے میں ناکام

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018کے سلسلہ میں جاری ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں 105کلو پلس ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے سنیچ میں170کلو گرام،کلین اینڈ جرک میں235کلو گرام اور مجموعی طور پر405کلو گرام ویٹ اٹھا کر ایشین نمبر پانچ ٹھہرے ہیں ، وہ پاکستان کے لئے میڈل نہیں جیت سکے لیکن ان ویٹس کے میں انہوں نے تین ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان نے تیسرا تمغہ جیت لیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشین گیمز میں ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کے لیے تیسرا میڈل حاصل کرلیا۔ارشد ندیم نے یہ کارنامہ 80.75 میٹر تھرو لگاکر انجام دیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 6 کوششیں کی جن میں 73.52، 76.73، 72.20، 80.75، 77.56 اور 72.20 میٹر کی تھرو ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد پر 6ماہ کی پابندی کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنا بنی تھی۔جس کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کو ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی تلاش

ڈھاکا (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچوں کے لئے بیٹنگ کوچ کی تلاش تیز کردی ہے،بورڈ طویل فارمیٹ کی کرکٹ کے لئے الگ سے بیٹنگ کوچ رکھنے کا متمنی ہے،جس کے لئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ جنوبی افریقا کے نیل میکنزی اس وقت بیٹنگ کوچ ہیں، تاہم انہوں نے محدود اوورز کی کرکٹ کے لئے خدمات ...

مزید پڑھیں »

زلمی مدرسہ لیگ کے مقابلے کل سے شروع ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی نےپاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کرکٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ28 سے 31 اگست تک پشاور میں منعقد ہوگی ۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت اور مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے پیغام کو ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ایشیا کپ،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ہفتے متوقع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئےپاکستان ٹیم کا اعلان اگلے پانچ دن میں ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیم کا اعلان31اگست تک متوقع ہے۔ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اکتوبر میں بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم میں روحیل نذیر سمیت چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھا جائے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی سیریز،شیڈول تاخیر کا شکار

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈتا حال پاکستان کے خلاف آنے والی کرکٹ سیریز کا شیڈول حاصل نہیں کرسکا۔ اکتوبر کے آخر سے نومبر کے آخر تک ہونے والی سیریز میں تینوں فارمیٹ کے 3،3 میچ کھیلے جانے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کے لئے کیوی میڈیا بھی سوال اٹھا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دورے کے ...

مزید پڑھیں »

بریڈمین کی 110ویں سالگرہ پرگوگل زبردست خراج تحسین

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ مقبول ترین سمجھے جانے والےبیٹسمین’ ڈون بریڈمین ‘کی آج 110ویں سالگرہ پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے انہیں خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ڈون بریڈمین27 اگست 1908ءکوآسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ڈون آسٹریلیا کی تاریخ کے مشہور ترین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔انہوں نے 52 ٹیسٹ مقابلوں میں 99.94 کے اوسط ...

مزید پڑھیں »