جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018کے مینزہینڈ بال ایونٹ میں آج پاکستان اور ملائیشیاء کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کی ٹیم کو47-24کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان مینزہیند بال میں مجموعی طور پر چھ میچز کھیل کر صرف دو میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکا ہے۔آج کا میچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اگست, 2018
ایشین گیمز،پاکستانی اتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ مینز 200 میٹر (ہیٹ 1) میں پاکستان کے عذیر رحمان (21.70) کے ساتھ5ویں جبکہ مینز 200 میٹر (ہیٹ4) میں محمد شہباز (21.91) کے ساتھ چھٹیپوزیشن پر رہے۔ کوراش میں مینز 66 کے جی میں فلپائن نے پاکستان کے محمد شہروز رضی کیخلاف 10-0 سے جبکہ نیپال ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ریسلر کی ایئرپورٹ پرمنگنی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں بھارت کیلئے کشتی میں گولڈ میڈل جیتنے والی ونیش پھوگٹ نے وطن لوٹتے ہی منگنی کرلی۔ اس کیلیے انہوں نے ایئرپورٹ کا انتخاب کیا۔ ونیش نے اپنے طویل عرصے سے دوست اور ساتھی ریسلر سومویر راتھی کو ہی جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگنی میں دونوں کے اہل خانہ نے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق کی اہلیہ کے شرمناک الزامات
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی اہلیہ نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر جہیز نہ لانے پر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور انہیں گھر سے بھی نکال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی 6 برس قبل ان کی کزن اوشا سے ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن :وزنائیکی دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایس اوپن ٹینس میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں، سربیا کے ٹینس سٹار نواک ڈجکووچ نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔عالمی ٹینس سٹارز امریکہ میں ان ایکشن ہوگئے، یو ایس اوپن میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی نے فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا اور آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر کو ہرا دیا۔ ...
مزید پڑھیں »بارسلونا کلب کا محمد صالح سے معاہدہ طے پانیکا امکان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا کلب نے نامور فارورڈ محمد صالح سے معاہدے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ معاہدہ طے پانے کی صورت میں انہیں 250 ملین پائونڈ کی رقم ادا کی جائے گی۔محمد صالح کا شمار موجودہ دور کے نامور سٹرائیکرز میں ہوتا ہے جنہوں نے چند برسوں کے دوران خود کو ایک بہترین کھلاڑی ثابت کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور مصباح الحق اولین افغان کرکٹ لیگ کا حصہ بنیں گے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سابق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں شاہد آفریدی،،،مصباح الحق،، برینڈن میک کولم، کرس گیل اور کمار سنگاکارا بھی شامل ہیں، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستان کے 4کھلاڑی شارٹ لسٹ
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے 4کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ کے لئے 4کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں عزت اللہ، ارسلان انجم، نجیب اللہ اور حمزہ اللہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام،راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے انڈر13 اور انڈر16کے ٹرائلز مکمل
راولپنڈی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19، راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ابتدائی طور پر دونوں ٹیموں کیلئے 22، 22 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19 کے تحت راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کا چوتھا ٹیسٹ کل سے،،کرس ووکس کی شرکت مشکوک
سائوتھمٹن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش آل رائونڈر کرس ووکس کی فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف شیڈول چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی، وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو میچ کھیلنے کیلئے پر عزم ہیں۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے سائوتھمٹن میں شروع ہو رہا اور میزبان ٹیم کو پانچ ...
مزید پڑھیں »