کیلی فورنیا: (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا میں سِلی کون ویلی ٹینس کا ٹائٹل رومانیا کی میہائلا نے جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں یونان کی ماریہ کو ہرایا۔سِلی کون ویلی ٹینس کے فائنل معرکے میں رومانیہ کی میہائلا اور یونان کی ماریہ آمنے سامنے ہوئیں۔ رومانیہ کی پلیئر نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا سیٹ چھ ایک سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،ہالینڈ 8ویں بار چیمپئن
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو ہرا دیا، سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 سے ہرا کر تیسرا نمبر حاصل کر لیا۔ ویمنز ہاکی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو 0-6 سے شکست دے کر 8ویں بار ورلڈچیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کیلئے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہو گئی ہے۔پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت نے کھلاڑیوں کے لیے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ سلیکٹر نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد 9 اگست سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ آئوٹ آف فارم ڈیوڈ میلان کو ڈراپ کیا گیا ہے، وہ اس سیزن کے 3 ٹیسٹ میچوں کی کسی اننگز میں 30 اسکور تک بھی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو روک لیا
لوڈرہل، کیلی فورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال اور آل رائونڈر شکیب الحسن ویسٹ انڈیز پر بھاری پڑ گئے۔ ان فارم بیٹسمین تمیم اقبال کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ایک اور فتح گر اننگز کھیل کر بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کامیابی دلادی۔ کپتان شکیب ...
مزید پڑھیں »عمران خان کی تقریب حلف برداری،گواسکر شرکت پر تذبذب کا شکار،ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت پر تذبذب کا شکار ہیں۔تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد پارٹی چیئرمین عمران خان متوقع وزیر اعظم ہوں گے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز،مچل سٹارک کی ٹیم میں واپسی یقینی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آسٹریلوی کیمپ میں مچل اسٹارک کی واپسی یقینی ہوگئی ہے،اس سال اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوران زخمی ہونے والے فاسٹ بولر آئی پی ایل بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ انہوں نے چیپل فائونڈیشن کے لئے ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر بتایاکہ میں بہت حد ...
مزید پڑھیں »کوہلی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے بھی نمبر ون بلے باز
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی بر منگھم ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی کے باوجود اپنی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف کامیابی دلوانے میں ناکام رہے۔ لیکن ویرات کوہلی کی سنچری اور نصف سنچری نے انہیں ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پر پہنچا دیا۔انہوں نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی ناکامیاں جاری،جنوبی افریقہ کی مسلسل تیسری جیت
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں باآسانی 78 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نوجوان بیٹسمین ریزا ہینڈرس کی اولین ون ڈے سنچری نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میزبان سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ، ہارون رشید انٹرنیشنل امور سے الگ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات متاثر ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تمام کام معمول کے مطابق چل رہے ہیں۔ بورڈ میں تنخواہیں بھی بڑھ رہی ہیں اور ٹرانسفر پوسٹنگ اور ترقیاں ہورہی ہیں۔ بورڈ کے حکام ان تبدیلیوں کو معمول کی تبدیلیاں قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »