ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018

باکسر عامرخان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی ڈاکیومنٹری’ٹیم خان‘ کا پریمئرلندن میں رین ڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔ یہ ڈاکیومنٹری اسی سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔باکسر عامر خان فیچر ڈاکیومنٹری کے لیے کافی پرجوش ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ پر انہوں نے اپنے فینز کو خوشخبری سنائی کہ ٹیم خان کا پریمئر لندن میں ہورہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کرکٹ بورڈز کی قانونی جنگ منطقی انجام کے قریب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ اگلے تین روز میں اپنے منتطقی انجام کو پہنچ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے نقصان کے ازالے کے لئے آئی سی سی کے تنازعات حل کرنے والی کمیٹی سے رجوع کر رکھا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک محتاط انداز کے مطابق 447کروڑ روپے نقصان کی تلافی ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول تھرو بال ٹورنامنٹ ختم ہو گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کولیگن گرلز انٹر اسکول سب جونئیر،جونئیر،سینئر اور یو نیورسٹی لیول تھروبال ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گیا ،سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر ،سٹی اسکول ڈی کے کیمپس اورسیڈر کالج نے مختلف کیٹیگریز کے فائنل جیت لئے ۔سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کی میزبانی اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کی زیر نگرانی کامیاب ایونٹ کا انعقاد سٹی اسکول پی ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز رواں سیزن میں مزید کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون کھلاڑی امریکہ کی سریناولیمز جو جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کااعلان کرچکی ہیں کےبارے میں معلوم ہواہے کہ وہ اب رواں سیزن میں کسی بھی مزید ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرینگی، ہفتے کے روز شروع ہونے والے چائنا اوپن میں ڈرازکے موقع پران کاان کی بہن وینس ولیمز کا نام موجود نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس 2020 کی تیاریاں، سکیورٹی ریہرسل کاانعقاد

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں اولمپکس 2020 کی تیاریاں ابھی سے ہونے لگیں ، سیکورٹی ریہرسل کی گئی جس میں مبینہ دہشت گرد کی کارروائی کو کتے کی مدد سے ناکام بنایا گیا۔ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کھیلوں کے میلے سے پہلے سیکورٹی حکام کا امتحان، انتظامات کو تسلی بخش بنانے کے لیے خصوصی ڈرلز کی گئیں۔ مبینہ دہشت کی کارروائی ...

مزید پڑھیں »

روہیت شرما کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے پر گنگولی کی سلیکٹرز پرتنقید

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گرائونڈ پردو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت کرنے والے روہیت شرما کو شامل نہیں کیا گیا ہے، اس حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی نے ...

مزید پڑھیں »

ویمن ورلڈ کپ،سارہ ٹیلر انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہونگی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سارہ ٹیلر رواں سال نومبرمیں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہونگی، انتیس سالہ سارہ ٹیلر اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان باہمی طور پر مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے، سارہ ٹیلر جنہوں نے ذہنی دبائو کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

لیسٹر شائر کائونٹی نے ائندہ سال کیلئے بھی محمد عباس سے معاہدہ کرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس سے ان کی کائونٹی لیسٹر شائر نے آئندہ سیزن کیلئے بھی معاہدہ کرلیا ہے، اٹھائیس سالہ محمد جنہوں نے رواں سال لیسٹر شائر کائونٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے 17.22 کی اوسط سے پچاس وکٹیں حاصل کیں کے بارے میں لیسٹر شائر کائونٹی نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، فہد خواجہ اور کائنات ملک نے ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی آر ٹی آئی آل پاکستان اوپن ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا کے فہد خواجہ اور کائنات ملک نے جیت لی ، مردوں کے ٹیم ایونٹ میں اسلام آباد نے خیبرپختونخوا کو شکست دی ، مہمان خصوصی چیف کمشنر آر ٹی آئی خیبرپختونخوا وصدر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن عظمت حنیف اورکزئی نے انعامات تقسیم کئے ...

مزید پڑھیں »

خیبر فٹسال ٹیم کے چناؤکے لیے ٹرائلز شروع

مردان (سپورٹس لنک رپورٹ) پختونخوا فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبر فٹسال ٹیم کے چنائو کے سلسلے میں ٹرائلز مردان میں شروع ہو گئے ہیں جن میں صوبے بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان فٹسال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے خصوصی طور پر کھلاڑیوں کے ٹرائلز دیکھے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی افراسیاب جبکہ ممبران میں ...

مزید پڑھیں »