داڑھی کی وجہ سے ایئرپورٹس پر مشکلات ہوتی ہیں،علیم ڈار


لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ انھیں داڑھی رکھنے کے بعد ملک بھر کے ائیر پورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔علیم ڈار نے کہا ہے کہ جب سے داڑھی رکھی ہے ائیر پورٹ پر بار بار تلاشی ہوتی ہے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ پاکستان امپائر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے خوشی ہوئی، تبدیلی ایک شخص یا پارٹی سے نہیں قوم کے تبدیل ہونے سے آتی ہے۔

تعارف: newseditor