روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2018

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے باوجود بھارت عالمی نمبر ون

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کامیابی کےبعد انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں ایک پوزیشن بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ بھارت کی ٹیم جسے سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے شکست کےباوجود اپنی عالمی نمبر ون کی پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے، انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹرز میں تجربے کی کمی ہے، ویرات کوہلی

اوول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں چار ایک سے شکست کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ بھارتی کرکٹرز نے انگلینڈ میں بہترین کرکٹ کھیلی ہے، میچ کے بعد ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کوہلی کا کہنا تھا کہ میرا یہ یقین ...

مزید پڑھیں »

بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

دبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرلیا۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے نئے فیلڈنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!