فلڈ لائٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان


سرڈھیری(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر مصنوعی روشنیوں میں(فلڈ لائٹ کر کٹ ٹورنامنٹ)ٹی 20 کر کٹ ٹورنامنٹ 22 ستمبر سے انشاللہ شروع ہو رہا ہے چارسدہ پشاور مردان نوشہرہ سوات دیر لوئر دیر اپر خیبر ایجنسی کوہاٹ بنوں اور با جوڑ ایجنسی کےخواشمند کر کٹ کلبز فورا رابطہ کریں شکریہ

تعارف: newseditor