روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2018

ایشیا کپ،افغانستان نے بنگلہ دیشی ٹائیگرز کو بھیگی بلی بنا دیا

ابوظہبی(عبدالرحمان رضا)جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی ہے،بنگلہ دیش کو افغانستان کے ہاتھوں 136 رنز کی واضح شکست کا دکھ اٹھانا پڑا،تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلےجانیوالے میچ میں افغان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے جیت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا لگا ہے، ہرڈک پانڈیا، شیردل ٹھاکر اور اکثر پٹیل فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تینوں کھلاڑیوں کی جگہ دیپک چھاہار، سیدارتھ کول اور روندرا جدیجا کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے، جدیجا کی ایک سال بعد ون ڈے سکواڈ میں واپسی ...

مزید پڑھیں »

ایشین بینچ پریس پاور لفٹنگ چیمپئن شپ،4پاکستانی بہنیں ریکارڈ قائم کرینگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)21 ستمبر سے دبئی میں شروع ہونے والی ایشین بینچ پریس پاور لیفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 4 بہنیں نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہیں۔پاکستان کی 13 رکنی ٹیم آج جمعے کی صبح پی آئی اے کی فلائٹ سے لاہور سے دبئی پہنچے گی ۔ 24 ستمبر تک شیڈول ایشین بینچ پریس پاور لیفٹنگ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز 24ستمبر سے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد فٹسال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 24 ستمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹسال ایسوسی ایشن کے عدنان سمیع نے بتایاکہ بتایا کہ منتخب ٹیم آئندہ ماہ اکتوبر میں لاہور میں کھیلی جانے ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم 21ستمبر کو پرتگال روانہ ہوگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پُرتگال کے شہر لسبن روانہ ہورہی ہے ۔ پاکستانی دستہ 21ستمبر کی سہہ پہر کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگا ۔ جہاں سے میڈرڈ، اسپین کیلئے فلائٹ لی جائے گی ۔ میڈرڈ پہنچنے کے بعد براستہ بس لسبن پہنچے گی۔ جہاں سوکا ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے7 اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا جس میں پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی ۔اے سی سی یوتھ انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم، کے کپتان روحیل نذیر ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن ،صائم ایوب،جہاں زیب سلطان ،اویز ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ، فٹبال اور ہاکی سمیت متعدد کھیلوں کے ورلڈ کپس کا انعقاد تو ہوتا رہتا ہے مگر کیا آپ نے کبھی ریسلنگ کے کسی عالمی کپ کو کبھی دیکھا ؟اگر نہیں تو ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے پہلے ورلڈ کپ مقابلے کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ 2 نومبر کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں شیڈول ...

مزید پڑھیں »

دورہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیاکیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کااعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی نے دورہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کیخلاف کرکٹ سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا، سرجری کی وجہ سے ان فٹ ہونے والی بسمعہ معروف کی جگہ جویریہ ودود کو قیادت سونپ دی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ناہیدہ بی بی، عائشہ ظفر، منیبہ علی صدیق، سدرہ امین، عمائمہ سہیل ، ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم کرکٹ ٹرافی، راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی تیسرے مرحلے کے میچ میں راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، پی ٹی وی کی ٹیم دوسری اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے راولپنڈی کو کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 45 رنز کا ہدف دیا جو راولپنڈی نے دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

ڈگلس کوسٹا کو کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں سزا

روم (سپورٹس لنک رپورٹ ) جووانٹس کے سٹرائیکر ڈگلس کوسٹا کو حریف کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں چار میچوں کی پابندی کا سامنا ہے۔ ڈگلس نے میچ کے دوران پہلے حریف کھلاڑی کو کہنی ماری اور اس کے بعد سر سے ٹکر مار کر دور ہٹانے کی کوشش کی لیکن ان کی دونوں حرکتوں کو کیمرے کی نظر نہیں ...

مزید پڑھیں »