روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2018

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،ناتجربہ کاری پھر آڑے آگئی،افغانستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا جو آخری اوور میں مستفیض الرحمٰن کی تجربہ کاری کے باعث بنگلہ دیش نے جیت لیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر فور کے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی وکٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،پاکستانی ٹیم تمام شعبوں میں ناکام، بھارت کا فائنل میں قدم

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستان کی ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بھارتی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، اہم میچ میں پاکستان کی پہلے بیٹنگ فلاپ رہی، پھر بائولرز بے بس ہو گئے اور ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ بھارتی بورڈ کی مدد کی، ان کیلئے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، احسان مانی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھارتی بورڈ کے خلاف نہیں رہے ،ہمیشہ انہیں مدد ہی فراہم کی اور ان کے لئے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورت حال سے کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی ون ڈے کرکٹ میں 43نصب سنچریاں مکمل،محمد یوسف کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اپنے ون ڈے کیرئیر کی 43 نصف سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے گزشتہ کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف بھی وہ ففٹی بنانے میں کامیاب ہوئے تھے اور بہت عمدہ بلے بازی کر کے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد میچ جتوایا تھا.آج شعیب ملک نے بھارت کے خلاف ففٹی بنا لی ہے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سپرفور مرحلہ،بنگلہ دیش کا افغانستان کو 250رنز کا ہدف

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں سپر فور کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے250رنز کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ بنگال ٹائیگرز کی جانب سے محمود اللہ 74 اور امرول قیص 72رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ابوظہبی میں کھیلے جارہے سپر فور کے چوتھے اور اہم میچ میں ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کرنے والی بنگلا دیش ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 238رنز کا ہدف

دبئی:(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹںگ کا فیصلہ کیا تو امام الحق اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا۔دونوں اوپننگ بلے بازوں نے محتاط انداز اپنایا ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر یاسمین اقبال کیلئے اجرک کا تحفہ

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسپورٹس سائنسز میں پہلی پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون,سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ فزیکل ایجوکیشن, ہیلتھ اینڈ اسپورٹس سائنسز کی سابق ڈائریکٹر اور اپنی شفیق استاد پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اقبال کو گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز کالجز کوٹری کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن و معروف اسپورٹس آرگنائزر و حیدرآباد اولمپک آفیشلز پرویز احمد شیخ اور عائشہ ...

مزید پڑھیں »

اشیا کپ سپر فورمرحلہ،پاکستان کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،محمد عامر کی واپسی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم میں فاسٹ بائولر محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے جبکہ افغانستان کیخلاف گروئن انجری کا شکار شاداب خان بھی مکمل فٹ ہو کر ٹیم میں آگئے ہیں،آج ہونے والے اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ،پی ٹی وی نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ون ڈے کرکٹ کپ میں سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پی ٹی وی نے راولپنڈی ریمز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، فاتح ٹیم نے 263 رنز کا ہدف 44.5 اوورز میں محض 2 وکٹوں پر حاصل کیا، سعود شکیل 100 اور عبدالرزاق 58 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »