ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018

برصغیر میں کرکٹ ایک تہوار کی طرح ہے، ساروگنگولی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورمایہ ناز بیٹسمین سارو گنگولی نے کہا ہے کہ کرکٹ برصغیرمیں ایک تہوار کی طرح ہے اور میں جب بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہا تھا تو برصغیرمیں کرکٹ کے حوالے سے شائقین کا جنون دیکھ حیران رہ جاتا تھا، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں گنگولی لکھتے ہیں کہ جب میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان آج ہانگ کانگ کے مدمقابل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرے روز پاکستان کی ٹیم اپنی مہم کاآغاز کوالیفائی کرنے والی ہانگ کانگ کی ٹیم کیخلاف کرے گی، ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز بنگلہ دیش کی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی تھی، یاد رہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم ایشیاکپ میں شامل واحد ٹیم ہے جسے ابھی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں سربیا کے ہاتھوں شکست

کرالجیو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹینس ٹیم کو ڈیوس کپ ورلڈ کپ میں سربیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا،بھارت کی ٹیم جو سربیا کیخلاف ڈیوس کپ ورلڈ کپ کے پہلے ہی دونوں سنگلز میچوں میں شکست سے دوچارہو چکی تھی کو ڈبلز میں بھی اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب روہن بھپونا اور ساکتھ کو سربیا کی جوڑی نے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،فائنل میں بھارت کو مالدیپ کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ساف فٹبال کپ کے فائنل میں مالدیپ کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت کی ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم فائنل میچ کے دوران گیند کواپنے پاس رکھنے اور مالدیپ کے گول پوسٹ پرحملوں میں آگے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش فاتح،سری لنکا ڈھیر،تمیم اقبال ٹورنامنٹ سے آئوٹ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ 2018کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نےسری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد137رنز سے شکست دے دی ۔افتتاحی میچ میں جیت کی اچھی خبر کیساتھ بنگلہ دیش کی ٹیم کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال کلائی میں چوٹ لگنے کے سبب ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں ،تاہم انہوں نے آج کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ کراچی نے لوٹ لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) فحدث بخاری اور بہادر علی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے ہوم ایج کراچی کے شہزادے کو کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی کے ہمراہ 5لاکھ روپے کے کیش ایوارڈکا حقدار بنادیا۔برج پاورحیدرآباد کے شہزادے رنر اپ رہے انہیں ڈھائی لاکھ روپے کا کیش پرائز ملا۔قبل ازیں سلو لیفٹ آرمرمحمد سلمان نے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کیلئے 262رنز کا ہدف دیدیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے اور افتتاحی معرکے میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، پہلی اننگز مکمل ہو چکی ہے جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے سری لنکا کو جیت کیلئے 262رنز کا ہدف دیدیا ہے،بنگلہ دیش کی جانب سے مشفیق الرحیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل کا ننھی سوئمر کے خط پر ایکشن، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کی مفت رکنیت دینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ مرد وخواتین اتھلیٹس کو برابر کے حقوق حاصل ہیں وہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے فراہم کی گئی اعلیٰ معیار کی سہولتوں سے استعفادہ حاصل کرسکتے ہیں، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ننھی سوئمر اُسوہ صدیق کو ...

مزید پڑھیں »

بحریہ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ کرکٹ کلب کے زیراہتمام کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کلب کے پیٹرن چیف سرفراز احمد، صدر سید فخر علی شاہ ، نائب صدر عبدالرئوف (سابقہ ٹیسٹ کرکٹر ) اور سیکرٹری جنرل شاہد رضا خان موجود تھے۔ ٹرائلز کے لئے آنے والے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی بھی نئی لک سامنے آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی اور سپنر شاداب خان کے نئے ہیئر سٹائل کے اپنانے کے بعد سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شعیب ملک کی بھی نئی لک سامنے آگئی ہے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اس نئی ’لُک‘ کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کردیا اور اپنے گھر آنے والے ...

مزید پڑھیں »