ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018

انگلینڈ کےہاتھوں بھارت کو شکست غیرمتوقع نہیں ہے، سنیل گواسکر

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کہا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست کوئی غیر متوقع یا حیران کن نہیں ہے، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان کی کامیابی کی وجہ مثبت کرکٹ کھیلنا ہے، عامر سہیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامرسہیل کاکہنا ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخر زمان کا اہم کردار ہوگا، اپنے ایک انٹرویو میں عامر سہیل کا کہنا تھا کہ فخر زمان کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ ان کی مثبت سوچ ہے، فخر زمان یہ نہیں دیکھتے کہ صورتحال کیا ہے اور جب بھی بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پال کالنگ ووڈ نے پروفیشنل کرکٹ کوبھی خیرباد کہہ دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کالنگ ووڈ نے پروفیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور جاری انگلش کرکٹ سیزن کے اختتام پر وہ پروفیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دینگے، 42 سالہ پال کالنگ ووڈ جو ڈرہم کائونٹی کی جانب سے کھیلتے ہیں،پال کالنگ ووڈ انگلینڈ کے پہلے کپتان تھے جن کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست،کوچ روی شاستری تنقید کی زد میں

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں چار ایک کی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں،ان کی کوچنگ میں ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی نمبر ون ٹیم کو غیر ملکی دورے پر یہ دوسری شکست کھانی پڑی ہے اس سے قبل بھارت کی ٹیم دورہ ...

مزید پڑھیں »

دھونی نے کپتانی چھوڑنے کی وجہ بتا دی

رانچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا اس لئے انہوں نے کپتانی چھوڑی۔بھارتی اخبار کے مطابق جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صحیح ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم 16ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف مہم کا آغاز کریگی،ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان19ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز دبئی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

اقربا پروری کے الزامات،بورڈ انضمام الحق کے ساتھ کھڑا ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں بیٹے کی شمولیت کے حوالے سے اقربا پروری کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔گزشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے حوالے سے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ انہیں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،سپن بائولنگ میں شاداب ہی پاکستانی امیدوں کا محور

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی اور ابوظہبی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میلے میں اسپنرز ٹیموں کی امیدوں کا محور دکھائی دے رہے ہیں۔مستقل کپتان ویرات کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما کو اسپن بولنگ کے شعبے میں چار اسپنرز کی خدمات حاصل ہیں جن میں اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، چاہل اور کیدھر یادیو شامل ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ ناقابل شکست کراچی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہوم ایج کراچی کے شہزادے نے مسلسل چویتھ کامیابی حاصل کرکے ہاک میر پورخاص کے شہزادے کو 6وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جبکہ برج پاور حیدر آباد کے شہزادے کو ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل ہوئی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مردوں کے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹا ف سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے۔ ہانگ کانگ کے لیو آ اورمصر کے یوسف سلیمان نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس، اسلام آباد میں جاری مردوںکی چیف آف دی ایئر سٹاف ...

مزید پڑھیں »