دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر شان مسعود ایشیا کپ کی 16رکنی ٹیم میں واحد کھلاڑی تھے، جنہیں کسی میچ میں موقع نہیں ملا اور اب سلیکٹرز نے انہیں دبئی میں روک لیا ہے، جہاں وہ ہفتے سے آئی سی سی اکیڈمی میں آسٹریلیا کے خلاف سائیڈ میچ میں پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔پاکستانی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018
ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وہ کلب کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شائقین انہیں تقریبا ایک ماہ تک ایکشن میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ ان کی 28 اکتوبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاحی میچ پشاور اور کراچی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔قاسم باغ فٹبال سٹیڈیم میں شروع ہونیوالی پاکستان پریمیئر لیگ چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ کراچی اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اچھی فارم ...
مزید پڑھیں »ایسیسکس کائونٹی نے سرے کو 1وکٹ سے شکست دیکر بڑےریکارڈ سے محروم کر دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایسیکس کائونٹی نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سرے کائونٹی کو ایک وکٹ سے شکست دیدی، یہ رواں کائونٹی چیمپئن شپ میں سرے کی کسی بھی ٹیم کیخلاف پہلا ناکامی ہے، ایسیکس کائونٹی جسے پہلی اننگز میں چار سو دس رنز کا خسارہ تھا کو جیت کیلئے 132رنزکا ہدف ملا جس کے تعاقب میں اس کی ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ہوم گرائونڈ پر شکست دینے کا چیلنج قبول ہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ کوچ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ سٹیورٹ لا پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم دورہ بھارت کے دوران توقعات کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریگی ،سٹیورٹ لا جو آئندہ سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دینگے نے کہا کہ بھارت میں کامیابی کیلئے ٹاپ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہترین کھیل پیش کرنا ...
مزید پڑھیں »یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی جرمنی کو مل گئی
نیون(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کے حقوق جرمنی نے حاصل کرلئے ہیں، جرمنی نے اس دوڑ میں ترکی کو شکست دی ہے، ترکی بھی یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کی دوڑ میں شامل تھا،اس بات کا اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہونے والی تقریب کے دوران کیا گیا، اس موقع پر جرمن فٹبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم کوارٹر فائنل میں داخل
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپور)بھارت کی ٹیم نے اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، بھارت کی ٹیم نے اپنے گروپ سی میں آخری میچ میں انڈویشیا کی ٹیم کیخلاف میچ بغیر کسی گول کے برابرکھیلا جس کے بعد اس کے تین میچوں میں پوائنٹس کی تعداد پانچ ہو گئی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ کل سے،پاکستان کا پہلا ٹکرائو ہانگ کانگ کے ساتھ ہوگا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ہے اورکل سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 29 ستمبرکو اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کا سامنا کریگی،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں بھارت، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ فائنل،بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، بھارت کی ٹیم اب تک ایشیا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وزیراعظم برہم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا وزیراعظم پاکستان نے نوٹس لےلیاہے۔وزیراعظم عمران خان ایشیا کپ میں کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پرسخت برہم ہیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کر کٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ...
مزید پڑھیں »