امام الحق کو ٹیم ڈاکٹر نے بیٹنگ کیلئے کلیئر قرار دیدیا

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی وائٹس کے اوپنر امام الحق کلئیر قرارٹیم ڈاکٹر نے بائیں ہاتھ کے اوپنر کو بیٹنگ کی اجازت دے دیامام الحق میچ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل وارم اپ پریکٹس کے دوران گذشتہ روز بائیں ہاتھ پر نسیم شاہ کی گیند لگی تھے جس کے بعد وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے

تاہم امام الحق آج میچ میں بیٹنگ کریں گےگذشتہ روز میچ کے دوران نسیم شاہ کی گیند امام الحق کے بائیں ہاتھ پر لگی تھی

error: Content is protected !!