روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اکتوبر, 2018

آئی سی سی ورلڈ ٹرافی کا لاہور کا سفر مکمل،رپورٹ اور تصویری جھلکیاں

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی کا لاہور میں سفر مکمل ہوگیا۔انگلینڈ میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ2019ء کی ٹرافی 27 اگست کو دبئی میں واقع آئی سی سی ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوئی تھی، پاکستان میں سفر کا آغاز بدھ کو لاہور سے ہوا پہلے روز پیسر محمد عرفان نے سونے اور چاندی سے ...

مزید پڑھیں »

افغان پریمیئر کرکٹ لیگ کل سے شروع ہو گی

شارجہ(عبدالرحمان رضا) افغانستان پریمیر لیگ کا پہلا ایڈیشن کل جمعہ سے شارجہ میں شروع ہو گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بلند و بالا چھکے لگانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، چھکوں کے بادشاہ کرس گیل، اسپن کے جادوگر راشد خان، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قذافی سٹیڈیم میں پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے ’’لوگو‘‘ کی تقریب رونمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان ،خواجہ عاطف، عثمان قیصر ( برائیٹو پینٹس) ، محمد عدیل مارکیٹنگ سروسز مینیجر ( بسکٹ کمپنی ) اور شعیب شیخ ایس جی ایم مارکیٹنگ پی سی بی نے شرکت کی ، ...

مزید پڑھیں »

راجکوٹ ٹیسٹ،بھارت کے پہلے روز 4وکٹوں پر 364 رنز

راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) پرتھوی شاؤ کی شاندار سنچری،، پوجارا اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنالئے۔ پرتھوی شاؤ 134، پوجارا 86 اور کپتان ویرات کوہلی 72 ناقابل شکست رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ پرتھوی شاؤ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم کے نوجوان بیٹسمین پرتھوی شا کا نیا ریکارڈ

راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بھارتی بلے باز پرتھوی شا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کر کے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بن گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف راجکوٹ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں لوکیش راہل کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد پرتھوی شا نے چتیشور ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان چیف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018 کے چوتھے روزسوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور واپڈا کی ٹیموں نے میدان مار لیا۔ دوسرے آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018 ءکا آج چوتھا روزتھا۔پروگرام کے مطابق آج تین میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان ایئر فورس اور پنجاب پولیس کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

اسد شفیق کی قسمت کھل گئی،نائب کپتان بنائے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کیخلاف پاکستان اے ٹیم کی قیادت کرنے والے بیٹسمین اسد شفیق کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں بورڈ کی جانب سے اہم ذمہ داری سونپے جا رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حد درجہ مصدقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسد شفیق جنہیں کچھ روز قومی ٹیم کا کپتان بنانے ...

مزید پڑھیں »

ناروال سپورٹس سٹی میں کروڑوں کرپشن کا سیکنڈل،اختر گنجیرا گرفتار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر داخلہ کے مبینہ فرنٹ میں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لیگی حکومت کے دور حکومت میںخلاف ضابطہ عہدے پر براجمان پراجیکٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا، جس کے بعد ناروال سپورٹس سٹی میں کروڑوں روپے کرپشن کا سیکنڈل سامنے آگیا ہے ایف آئی اے ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہرکی ہیٹ ٹرک،زمبابوے دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا،ویڈیو بھی دیکھیں

بلوم فونٹین (سپورٹس لنک رپورٹ )عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک اور ڈیل اسٹین کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 120 رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا اور 101 رنز پر 7 جنوبی ...

مزید پڑھیں »

سمتھ اور راشد خان پی ایس ایل فور کاحصہ،کئی کھلاڑی جگمگانے کیلئے تیار

لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کے بعد آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے راشد خان بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل فور کے ڈرافٹ کے لیے جنوبی افریقہ کے عظیم بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز، آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے ابھرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »