اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن نے پاکستان اوپن کو عالمی معیار کے مطابق انعقاد کی تیاریاں شروع کر دیںپاکستان اوپن باولنگ چییپئن شپ 26سے28اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلی جائے گی باولنگ لائنز کو عالمی معیار کا بنانے کے لئے پہلی بار آ ئیلنگ مشین کا استعمال کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ملائیشیا سے باولنگ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اکتوبر, 2018
راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن محسن علی پاکستان سپورٹس بورڈ میں بروز منگل دوپہر دو بجے منعقد ہوا۔ اجلاس میں 20 ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں متفقہ طور سپورٹس جرنلسٹس کے بہترین مفادات کو مدد نظر رکھتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے انتظامی سیٹ اپ کی ری سٹرکچرنگ مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے انتظامی سیٹ اپ کی ری سٹرکچرنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت ڈی جی سپورٹس کا عہدہ گریڈ 19 سے 20 میں اپ گریڈ کر دیا گیا جو اب پاکستان سپورٹس اور پنجاب سپورٹس کے برابر لایا گیا ہے اسی طرح ...
مزید پڑھیں »پاک فضائیہ کے سربراہ کی ایشین جونئیرچیمپیئنزکو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستانی سکواش پلئیرز کو ملک کے لئے اعزاز جیتنے پر مبارکباددی جوکہ ایشین جونئیر انفرادی سکوا ش چیمپئین شپ میں تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ ان پاکستانی سکواش پلئیرز ...
مزید پڑھیں »پنجاب جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے مقابلے تیسرے روز بھی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں جاری رہے، منگل کے روز بوائز انڈر14،16،18اور گرلز انڈر16،18 کے کوارٹر فائنل ہوئے، کھلاڑیوں نے جوش و خروش سے مقابلوں میں حصہ لیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ...
مزید پڑھیں »رائے تیمور خان بھٹی نے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے وزیر اعظم عمران خان کی سرسبز اور صاف پاکستان مہم کے سلسلہ میں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ایمراسنٹر میں پودا لگایا اور ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی، اس موقع پر صدر ایمرا آصف بٹ، سیکرٹری سلیم شیخ ، صدر سجال عقیل احمد،سیکرٹری اشرف ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹیسٹ،کینگروز پاکستانی جال میں پھنس گئے
دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف اور محمد عباس کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں202رنز پر ڈھیر ہوگئی اورقومی ٹیم نے کینگروز پر 280رنز کی سبقت حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف نے 6 جبکہ محمد عباس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بیچ رسلنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ،واپسی پر انعام بٹ کا شاندار استقبال،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/gMX-w2OOJKY?t=10
مزید پڑھیں »بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوالاور پاروپلی کشیپ 16 دسمبر کو شادی کریں گے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپلی کشیپ کے ساتھ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق سائنا نہوال نے کہا کہ یہ وقت ان کی شادی کے لئے موزوں ترین ہے ۔28 سالہ سائنا نہوال کا کہنا ہیکہ وہ اور پاروپلی کشیپ 2007 ء ...
مزید پڑھیں »کیریئر کا پہلا میچ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کیلئے کھیلا تھا:سچن ٹنڈولکر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سچن ٹنڈولکر نے 1989ء� میں پاکستان کے خلاف کراچی میں ٹیسٹ میچ کھیل کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ، ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کے لیے نہیں بلکہ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کے لیے کھیلا تھا۔ٹنڈولکر کا ڈبیو میچ پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »