روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اکتوبر, 2018

امام الحق کی انگلی کی سرجری ہو گئی ٗ تین ہفتے آرام کا مشورہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی انگلی کی سرجری دبئی میں ہوگئی ٗ وہ منگل کو پاکستان واپس پہنچیں گے ٗامام الحق کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے ۔اوپنر امام الحق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کیلئے اشتہار جاری

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کے لئے اشتہار جاری کردیا۔جس کے مطابق امیدوار کے لئے ماسٹرز ڈگری اور سیلز و مارکیٹنگ میں 10سال کا تجربہ لازمی ہے ، سپورٹس مارکیٹنگ اور سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔کنسلٹنٹ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی رہنمائی کرے گا۔

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش سکواڈ میں فضل محمود کی پہلی بار طلبی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے رواں ماہ زمبابوے کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ان کیپڈ بلے باز فضل محمود اور محمد سیف الدین کو فٹنس مسائل کا شکار تمیم اقبال اور شکیب الحسن کی جگہ سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے، تمیم اقبال متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ابتدائی دو میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے ابتدائی دو میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ویرات کوہلی کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہیں ایشیا کپ سے آرام کا موقع دیا گیا تھا، وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پانٹ پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

آئرش وکٹ کیپر نیل اوبرائن کا انٹرنیشنل اور پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز نیل اوبرائن نے انٹرنیشنل اور پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، 36 سالہ اوبرائن کو 15 سالہ کیریئر کے دوران ایک ٹیسٹ، 103 ون ڈے اور 30 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ آئرش ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا درجہ دلوانے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!