کرکٹ ورلڈ کپ ; :انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

 

 

 

 

 آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 

 

میچ میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔

ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے ایک میچ میں فتح حاصل کی جبکہ افغان ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

افغانستان سکواڈ:

رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، محمد نبی،اکرام علی خیل،عظمت اللہ عمرزئی،راشد خان،مجیب الرحمان،نوین الحق، فضل حق فاروقی

 

انگلینڈ سکواڈ:

جونی برسٹو،ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، جوز بٹلر،ہیری بروک،لیونگ سٹون،کرس ووکس، سیم کرن،عادل رشید،مارک ووڈ،ریس ٹوپلے

 

 

 

error: Content is protected !!