روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اکتوبر, 2018

ایشینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست

مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)مسقط میں جاری ایشینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھنے میں ناکام رہی اور اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،یاد رہے پاکستان کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی ...

مزید پڑھیں »

رسجا کا ہنگامی اجلاس،صدر افضل جاوید پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسو سی ایشن (رسجا) نے ایسو سی ایشن کے صدر افضل جاوید پر ہونیوالے حملے اور زد کوب کئے جانیوالے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس سے واقعہ کی فوری ایف آئی آر کاٹنے کا مطالبہ کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ رسجا اپنے ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ کرکٹ میچ،اسلام آباد پولیس نے ینگ کیپیٹل کو شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد پولیس کرکٹ ٹیم نے ینگ کیپیٹل کرکٹ کلب ٹیم کو دوستانہ میچ میں 08وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں نئے بنائے گئے کرکٹ گراونڈ میں اسلام آباد پولیس کرکٹ ٹیم اور ینگ کیپیٹل کرکٹ کلب ٹیموں کے درمیان 25اوورز پر مشتمل ایک دوستانہ میچ کا انعقاد کیا ...

مزید پڑھیں »

فلسطین فٹبال ٹیم کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے امکانات روشن

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری احمد یار لودھی نے کہا کہ فلسطین فٹبال ٹیم کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہیں۔ ہم نے فلسطین ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت بجھوا رکھی ہے، ان کی ٹیم نے چین کا دورہ کرنا ہے، ہماری کوشش ہے کہ وہ یہاں آکر کھیلے، ان کے ساتھ رابطے میں ...

مزید پڑھیں »

پٹینگولر انڈر 19 ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پٹینگولر انڈر 19 ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 21 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم ملتان میں شروع ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، فیڈرل ایریا اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ہر ٹیم چار میچز کھیلے گی پہلی دو پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ اولمپک گیمز،سعودی عرب کے محمد عسیری نے گولڈ میڈل جیت لیا

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی عرب کے کراٹے چیمپیئن محمد عسیری نے یوتھ اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی کامیابی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام کردی۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں یوتھ اولمپک گیمز جاری ہیں۔ محمد عسیری نے یہ تمغہ 61کلوگرام کیٹیگری میں حاصل کیا۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں ’یونیورسل باس‘ کا خطاب حاصل کرنے والے کرس گیل نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔افغان پریمیر لیگ میں قندھار نائٹس کیخلاف میچ میں 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کرس گیل ...

مزید پڑھیں »

لڑکی سے دست درازی کا الزام،بھارتی کبڈی کوچ کی خود کشی

بنگلور:(سپورٹس لنک رپورٹ) 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ٹریننگ کے دوران کمسن لڑکی سے دست درازی کے الزام کے بعد 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ 9 اکتوبر کو جنسی ہراسگی کے اس کیس کے بعد ہوسامانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سائمنا ہیلپ ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دسبردار

(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سائمنا ہیلپ نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، سائمنا ہیلپ نے یہ اعلان کمر میں شدید تکلیف کے باعث کیا ہے، رومانیہ کی کھلاڑی سائمنا ہیلپ کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ ہفتے ٹریننگ سیشن کے دوران کمر کے نچھلے حصے میں تکلیف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ہاتھوں شکست،شین وارن کی اپنی ٹیم پرشدید تنقید

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ایک صفرسے شکست پر مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شکست کے بعد کرکٹ آسڑیلیا کو جاگ جانا چاہئے، اپنے ایک انٹرویو میں شین وارن کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں عثمان خواجہ ...

مزید پڑھیں »