نیو یارک(سپورٹس لنک رپورٹ ) 11سال سے لیوکیمیا کے مرض میں مبتلا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے امریکی سپر سٹار رومن رینز اچانک اپنے ٹائٹل سے دستبردار ہوگئے اور عارضی طور پر کھیل کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ایک روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای را کے ایونٹ میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بننے رومن رینز نے انکشاف کیا کہ انہیں لیوکیمیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اکتوبر, 2018
بھارتی ویمن کرکٹرز نے عالمی کپ جیتنے کے خواب آنکھوں میں سجا لئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کوامید ہے کہ نو تا چوبیس نومبر تک ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ان کی ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریگی، ٹیم کی سپنر سمرتی مندھانا، بیٹسمین جمائیا اور سپنر ایکتا بشت کا کہنا ہے کہ ٹیم نئے کوچ رامیش پھور کی کوچنگ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر نے بھوٹان کے کرکٹرز کو ٹپس دیئے
تھمپو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر جو ان دنوں یونیسف ہینڈ واشنگ مہم کے ایمبیسڈرہیں اور بھوٹان کے دورے پر موجود ہیں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر بھوٹان کی قومی کرکٹ کے کھلاڑیوں کو کرکٹ ٹپس دیئے ہیں، اس حوالے سے سچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ ان دونوں ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم نے ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا بائیکاٹ کردیا،ویڈیو دیکھیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی متنازعہ ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی کرکٹ کے لیے بے شمار خدمات ہیں، ٹی ٹین کے فیصلے ...
مزید پڑھیں »ایرون فنچ کو تینوں طرز کی کرکٹ میں کپتان بنایا جائے، شین وارن
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ کرکٹ آسڑیلیا کو چاہئے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایرون فنچ کو ٹیم کی قیادت سونپ دیں، ایرون فنچ اس وقت آسڑیلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ سکینڈل، ثبوت انٹرپول کے حوالے کئے جانے کا امکان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے منظر عام پر آنے والے کرکٹ کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل جسے عرب ٹی وی چینل الجزیرہ نے سامنے لایا ہے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس ساری تحقیق کے پیچھے صحافی نے تمام ثبوت اب انٹرپول کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یاد رہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ...
مزید پڑھیں »